Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

58 - 64
(١) آدم خدا کا بیٹا (لوقا ٣ : ٢٨)۔ (٢) اسرائیل خدا کا پہلوٹھا (خروج ٤: ٦)۔ (٣) سلیمان خدا کا بیٹا (توارنچول ٢٢: ٩)۔(٤) تمام مفتی اور قاضی خدا کے بیٹے (زبور ٨٢: ٦)  (٥) فرشتے خدا کے بیٹے (دانیال ٣: ٢٨)۔ (٦) تمام یہودی خدا کے بیٹے (استثناء ١٤  و  خط رومیوں ٩:٤) ۔ (٧) سب یتیم خدا کے بیٹے (زبور ٦٨: ٥)۔ ( ٨) دائود خدا کا اکلوتا (زبور: ٨٩) ۔(٩) افراہیم خدا کا پہلوٹھا (پرمیاہ ٣١: ٩)۔(١٠) تمام نیک لوگ خدا کی نسل (اعمال ١٧:٢٩) حتی کہ ایک جگہ نافرمانوں کو بھی خدا کا بیٹا کہا گیا (سیعیاہ ٣٠: ١)۔
	 ناظرین کرام! آپ نے دیکھ لیا کہ اس لفظ کا استعمال کتنا عام ہے اور بلاموجب تخصیص کسی عام لفظ کو اس کے ایک فرد کے ساتھ مختص کرنا دنیا کے کسی بھی قانون میں جائز نہیںہے۔
ایک تسلیم شدہ حقیقت  : 
	تمام انسان سیّدنا آدم علیہ السلام کی اولاد ہونے کی وجہ سے آپس میں بھائی بھائی ہیں تو ہرانسان دوسرے کا بھائی ہے اگرچہ وہ اس کا بیٹا ہو یا باپ ہو ،اسی طرح ہر عورت دوسری عورت کی بہن ہے اگرچہ وہ اس کی بیٹی ہو یا ماں ہو ۔ اگرچہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے مگر اس کے باوجود کبھی کسی نے اپنے بیٹے کو یا اپنے باپ کو بھائی نہیں کہا۔اسی طرح کسی عورت نے بھی کبھی اپنی بیٹی کو یا اپنی ماں کو بہن نہیں کہا اگرچہ واقعہ میں جو اس کی ماں یا بیٹی ہے مندرجہ بالا لحاظ سے اس کی بہن بھی ہے مگر عام استعمال نہیں ہوسکتا۔ اسی طرح یہ مسئلہ ہے کہ اگر واقعی سیّدنا عیسیٰ علیہ السلام کے لیے لفظ''خدا کا بیٹا'' بائبل میں استعمال ہوا ہے مگر اشتباہ کی وجہ سے عام محاورہ میں استعمال نہیں کریں گے۔ کیا عیسائی حضرات اس مسلمہ حقیقت کو ماننے کے لیے تیار ہیں؟ 
	خلاصہ یہ ہے کہ سیّدنا مسیح علیہ السلام حضرت مریم علیہا السلام کے  بطن مبارک سے بِلا باپ محض اللہ کے حکم سے پیدا ہوئے تھے اللہ جل شانہ کے معزز بندوں یعنی انبیاء علیھم السلام کی مقدس جماعت میں سے ایک تھے ۔ محض اللہ سبحانہ نے اپنی قدرت سے انکو زندہ آسمانوں پر اُٹھایا اور قربِ قیامت میںدوبارہ ان کا نزول ہوگا ۔اللہ تعالیٰ عیسائی حضرات کو سمجھ عطا فرمائے اورہدایت بخشے اور مسلمانوں کو گمراہ ہونے سے بچائے آمین بجاہ النبی الکریم۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter