Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

57 - 64
کی خوشخبری کا شروع'' ساتھ ہی نیچے حاشیہ دے کر لکھا ہے کہ یونانی نسخہ میں خدا کے بیٹے کا لفظ نہیں ۔ غور فرمائیے جب اصل یونانی نسخہ میں یہ لفظ نہیں ہے تو پھر تراجم میں کہاں سے آگیا۔
اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت  : 
	انجیل یوحنا میں ہے جو اس کے نام پر ایمان لاتے ہیں وہ نہ خون سے،نہ جسم کی خواہش سے ،نہ انسان کے ارادہ سے بلکہ خدا کے ..... سے پیدا ہوئے (باب اول آیت :١٢ ) یعنی ہر وہ انسان جو خدا پر ایمان لائے وہ ''خدا کا بیٹا'' ہے۔
	دوسری جگہ لکھا ہے  :
'' مبارک ہیں وہ جو صلح کراتے ہیں کیونکہ وہ خدا کے بیٹے کہلائیں گے۔'' ( انجیل متی ٥: ٩)
 	حاصل یہ کہ خدا پر ایمان لاکر اُس کی مرضی پر چلنے والے خدا کے بیٹے یعنی محبوب الٰہی ہیں گویا بیٹا کا لفظ محبوب اور پیارے کے معنی میں ہے ۔ اس لحاظ سے تو حضرت مسیح کی کوئی خصوصیت نہیں کہ ان کو خدا کابیٹا کہا جائے بلکہ ہر مومن صالح خدا کا بیٹا کہلا یا جا سکتاہے۔
	 ایک اور جگہ لکھا ہے  :
'' اس لیے کہ پاک کرنے والا اور پاک ہونے والے سب ایک ہی اصل سے ہیں اسی باعث وہ انہیں بھائی کہنے سے نہیں شرماتا ۔''(عبرانیون ٢:١١)
	 یعنی سب آدم کی اولاد ہیں ان میں سے کوئی بھی ''خدا کا بیٹا'' نہیں، اب اگر عیسائی حضرات اپنی تعلیمات پر صحیح معنوں میں عمل پیراہیں تو پھر سارے مومنوں کو خدا کا بیٹا کہیں کیونکہ مذکورہ بالا آیت میں یہی بتایا گیا ہے ورنہ پھر صرف سیّدنا مسیح علیہ السلام کو خدا کا بیٹا کہہ کر خدا کی مخلوق کو کیوں دھوکہ دیتے ہیں۔ 
کون کون خدا کا بیٹا ؟  : 
	آئیے اب ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ بائبل میں کتنے لوگوں کے لیے ''خدا کا بیٹا'' کالفظ استعمال ہوا ہے تاکہ واضح ہو جائے کہ یہ لفظ صرف سیّدنا مسیح علیہ السلام کے ساتھ ہی خاص نہیں بلکہ اور بھی کئی ہستیوں کے لیے بولا گیا ہے کہ جن کو خود عیسائی حضرات بھی خدا کا بیٹا ماننے کے لیے تیار نہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter