Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2005

اكستان

44 - 64
نعت النبی ۖ
محتر م سعید اقبال سعید
محفلِ مہتاب و انجم میں نمایاں آپ ہیں  		پھول میں نسرین میں نرگس میں خنداں آپ ہیں 
نور و نگہت آپ ہیں جانِ گلستاں آپ ہیں 		موسمِ گل آپ ہیں فصلِ بہاراں آپ ہیں
سب سے اعلیٰ آپ ہیں سب میں نمایاں آپ ہیں 		آپ سا کوئی نہیں شہکارِ یزداں آپ ہیں 
جانِ رحمت آپ ہیں رحمتِ بداماں آپ ہیں 		میزبان اللہ ہے تو اس کے مہماں آپ ہیں 
آپ کی خاطر بنایا ہے جہاں اللہ نے 		سچ تو یہ ہے باعثِ تعمیر انساں آپ ہیں 
داستانِ آدم و حوا بڑی دلچسپ ہے  		داستانِ آدم و حوا کا عنواں آپ ہیں 
اس اندھیری رات کے سینے سے پھوٹے گی کرن 		اس اندھیری رات کی صبح درخشاں آپ ہیں
آپ کی یادیں ہیں سرمایہ مرا حاصل مرا		میری دُنیا آپ ہیں دل آپ ہیں جاں آپ ہیں 
اس جہانِ رنگ و بو میں جس طرف بھی دیکھئے		عطر افشاں گل بداماں کیف ساماں آپ ہیں 
دل مرا خاموش ہے اور لب پہ ہے ذکرِ رسولۖ 		دل میں گویا آپ ہیں لب پہ نمایاں آپ ہیں
قوم کا غم بھی ہے اُن کو اور خوشی بھی ہے سعید 	گُل میں خنداں آپ ہیں شبنم میں گریاں آپ ہیں	
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 نبی علیہ السلام کی علالت اورحضراتِ انصارپراس کااثر: 9 3
5 حضراتِ انصار کے حق میں وصیّت : 10 3
6 نبی علیہ السلام کے جملے اور حضراتِ انصار کے جوابی جملے : 10 3
7 حضرات ِانصار کے کارنامے : 11 3
8 پیشینگوئی : 11 3
9 ایک اور ہدایت : 11 3
10 وفیات 12 1
11 احکام عیدا لاضحٰی وقربانی 13 1
12 عشرہ ذی الحجہ کے فضائل : 13 11
13 تکبیرِ تشریق : 13 11
14 نمازِ عید : 13 11
15 قربانی : 14 11
16 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ : 14 11
18 قربانی کے دن : 15 11
19 قربانی کے بدلہ میں صدقہ وخیرات : 15 11
20 قربانی کا وقت : 15 11
21 قربانی کے جانور : 16 11
22 قربانی کا مسنون طریقہ : 16 11
23 آداب ِقربانی : 17 11
24 قربانی کے متفرق مسائل : 17 11
25 قربانی کا گوشت : 18 11
26 پردہ کا حکم قرآن پاک میں 19 1
27 اجماع کی قوت : 20 26
28 اور پردہ کھینچ دیا ۔ 21 26
29 حج : اجتماعی بندگی کی علامت 24 1
30 بقیہ : پردہ کا حکم قرآن پاک 27 26
31 دینی اُمور پر اُجرت 28 1
32 قربانی کے مسائل 33 1
33 قربانی کس پر واجب ہے : 33 32
34 (2)قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 33 32
35 قربانی کا وقت : 34 32
36 قربانی کے جانور : 35 32
37 39 32
38 مالدار کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 39 32
39 .فقیر کے جانور خریدنے سے متعلق مسائل : 40 32
40 دُوسرے کی طرف سے قربانی کے مسائل : 40 32
41 قربانی کا گوشت اور کھال 41 32
42 متفرق مسائل : 42 32
43 ذبح کے بعد کی دعا : 42 32
44 نعت النبی ۖ 44 1
45 حُسنِ ادب اوراُس کی اہمیت 45 1
46 بات چیت میں تمیز اورادب کی تعلیم : 45 45
47 تذکرة السامع کی ایک فصل کا خلاصہ : 47 45
48 طلبہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نصیحتیں : 50 45
49 عیسائیوں کا عقیدہ ابنیت کیا ہے؟ 54 1
50 عقیدۂ ا بنیت کی وضاحت : 54 49
51 عقیدۂ ا بنیت اور قرآن مجید : 54 49
52 عقیدۂ ا بنیت اور بائبل : 56 49
53 حضرت مسیح علیہ السلام کا ذاتی اقرار : 56 49
54 ''ابن ِخدا'' کا لفظ اور یونانی متن : 56 49
55 اصطلاح'' ابن ِخدا ''کی حقیقت : 57 49
56 کون کون خدا کا بیٹا ؟ : 57 49
57 ایک تسلیم شدہ حقیقت : 58 49
58 دینی مسائل 59 1
59 ( نمازِ وتر کا بیان ) 59 58
60 قنوتِ نازلہ 61 58
61 اخبارالجامعہ 63 1
Flag Counter