Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2004

اكستان

14 - 66
صحاح ستہ اور بعض دیگر کتب اپنے فخر زمانہ استاذ حجة اللہ البالغہ مولانا محمد قاسم صاحب رحمةاللہ علیہم سے شروع کی۔ مولانا ممدوح میرٹھ میں منشی ممتاز علی صاحب کے مطبع میں تصحیح کا کام کرتے تھے۔ پھر مطبع دہلی منتقل ہو گیا تو مولانا ممدوح بھی دہلی مقیم ہوئے او رکبھی کبھی دیوبند اور اپنے وطن نانوتہ بھی تشریف لے جا کر مقیم رہتے ۔حضرت مولانا (شیخ الہند) نے ان سب مقامات میں اکثر اپنے باکمال استاد کے ساتھ رہ کر دل وجان سے قابل رشک خدمت کرکے سعادت حاصل کی اور سفر و حضر میں سلسلۂ درس جاری رکھ کر استاد کی شفقت اور اپنی ذکاوت سے بکمال تحقیق کتابیں پڑھیں۔ 
 	حضرت میاں سیّد اصغر حسین صاحب دیوبندی نور اللہ مرقدہ کیفیت ِدرس تحریر فرماتے ہیں  :
''مولانا کی خدمت میں سبق پڑھنا کچھ آسان کام نہ تھا عبارت میں غلطی کرنا یا ترجمہ سمجھنے کے خیال سے ٹھہرنا تو گویا گناہ ِکبیرہ تھا ۔اس قسم کے اُمور اور بے موقع سوال سے مولانا مکدَّر ہو جاتے اور سبق کا لطف ہی جاتا رہتا ۔جو شخص ذہین اور مستعدہوتا اور اصل کتاب کو پہلے سمجھا ہوا ہوتا وہ مولانا کے مضامین سمجھنے کی اُمید کرسکتا تھا۔ اچھے اچھے ذی استعداد مولوی اس شرط پر شریک کیے جاتے تھے کہ صرف سنتے رہیں عبارت پڑھنے یا کچھ دریافت کرنے کا حق نہ ہوگا۔ لوگ خوشی سے قبول کرتے اور حاضر ہوتے۔
مولانا کا طرز ہی جدا تھا حدیث ہو یا منطق کلام ہو یا معانی ہر فن کے متعلق عجیب و غریب تحقیقات بیان فرماتے جس سے ہر مسئلہ کی انتہائی تحقیق اور اختلافات کی تطبیق بدیہی اور مشاہدہ کے طورپر ہو جاتی تھی اوراس قسم کے مضامین بیان فرماتے کہ کسی کے خیال میں آتے تھے نہ کسی نے سنے ''۔
	حضرت   کو قدرتی طورپر سعادت ِازلی سے مولانا کے مضامین سے خاص مناسبت تھی اور اسی کے ساتھ طبع سلیم، ذہن ِرسا، حافظہ قوی یہ سب وجوہ مزید شفقت کا باعث تھیں اور سب سے بڑھ کر مولانا کی بصیرت اور نورِ فراست جس سے نظرآرہاتھا کہ یہی شخص کمالاتِ قاسمی کا آئینہ ہوگا اور علومِ انبیاء کا وارث۔ اسی طرح رفتہ رفتہ ١٢٨٩ھ تک حضرت نے تمام  صحاح ستہ اور دیگر فنون کی اعلی کتابیں مولانا کی خدمت میں ختم فرمائیں اور اسی زمانہ میں باوقات مختلفہ ادب کی بعض کتب اپنے والد ماجد سے اور حساب وغیرہ دیگر فنون کی کتابیں مدرسہ میں پڑھیں۔ علوم ِعقلیہ و نقلیہ میں اعلی استعداد حاصل کرکے فارخ التحصیل ہوگئے اور بطور معین الدرسین درس دینے لگے۔ 
	١٩ ذی قعدہ ١٢٩٠ھ میں مدرسہ کے جلسہ دستار بندی اور اہلِ اسلام کے مجمع عام میں (بہ ہمراہی مولانا فخرالحسن صاحب گنگوہی و مولانا عبدالحق صاحب پو ری سلَّمہ وغیرہ) سند فراغ اور دستار فضیلت اکابر علماء اور خیار عباداللہ کے دست حق پرست سے عطاء ہوئی۔ (حیات شیخ الہند   ص٢٠) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
52 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق وعادات 48 51
73 اس شمارے میں 3 1
74 حرف آغاز 4 1
75 درس حدیث 6 1
76 حضرت حذیفہ اور حضرت ابن مسعود کی فضیلت 6 75
77 انہوںنے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی تھی : 10 75
78 یزید کی موت کے بعد اِن کی حکومت ساری دنیا پر قائم ہوگئی تھی : 10 75
79 حضرت عمر ...... فتنوں کے آگے دیوار : 7 75
80 حضرت حذیفہ کی تصدیق کرنے کا حکم : 7 75
81 اپنا خلیفہ نامزد نہ کرنے کی وجہ : 7 75
82 حضرت محمد ابن مَسلَمہ کی فضیلت : 7 75
83 ایک خاتون کی رسول اللہ ۖ کی خدمت میں نکاح کی پیش کش : 8 75
84 صحابہ کرام کی غربت : 8 75
85 بعد میں فراخی آگئی : 9 75
86 اس بچے کی فضیلت : 9 75
87 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 11 1
88 حضرت اقدس مولانا نانوتوی اور دیوبند : 11 87
89 حضرت مولانا محمد قاسم صاحب اور نانوتہ اورآپ کا شجرہ نسب : 12 87
90 شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب 19 1
91 اسراء ومعراج 24 1
92 (نقلی اور عقلی بحث) 24 91
93 اسراء و معراج کا فرق : 24 91
94 آراء مختلفہ دربارۂ معراج : 24 91
95 آغازِمعراج : 24 91
96 تعین ِسال( زمان ِسفر معراج) : 25 91
97 تعین ِماہ : 25 91
98 تعین ِرات : 25 91
99 کیفیت سفر معراج : 25 91
100 درایت : 26 91
101 اہلِ الحاد کے استدلال رؤیا وغیرہ پر بحث : 26 91
102 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 28 91
103 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 29 91
104 شبِ معراج 31 1
105 دُعائے مشائخ درشب ِبراء ت 33 1
106 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 35 1
107 ماہِ شعبان کی فضیلت : 35 106
108 شبِ براء ت کی فضیلت : 35 106
109 شبِ برا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 36 106
110 ایک اعتراض اور اس کا جواب : 36 106
111 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 37 106
112 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 38 106
113 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 38 106
114 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 39 106
115 انتقال پر ملال 39 1
116 اقبا ل کے آئینۂ گفتار میں 40 1
117 فرنگی تہذیب و جمہور یت کے خدوخال 40 116
118 عراق وایران کی جنگ : 40 116
119 شاہ فیصل کا قتل : 41 116
120 کویت پر صدام کا حملہ : 41 116
121 عراق کے بعد افغانستان آئیے : 45 116
122 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق وعادات 49 1
123 دعاء کی افادیت و اہمیت 51 1
124 دینی مسائل 58 1
125 ( سجدہ سہو کا بیان ) 58 124
126 سجدہ سہو کا طریقہ : 58 124
127 سجدہ سہو کے چندمسائل : 58 124
128 سجدہ سہو واجب ہونے نہ ہونے کا ضابطہ : 59 124
129 سجدہ سہو کے تفصیلی مواقع : 59 124
130 (١) نیت باندھنا اور ثناء پڑھنا : 59 129
131 (٢) قرا ء ت کرنا : 59 129
132 (٣) رکوع کرنا : 60 129
133 (٤) سجدہ کرنا : 61 129
134 (٥) تعدیل ِارکان : 61 129
135 (٦) قعدہ کرنا : 61 129
136 (٧) التحیات پڑھنا : 62 129
137 (٨) سلام پھیرنا : 62 129
138 (٩) وتر میں قنوت پڑھنا : 62 129
139 (١٠) نماز میں سوچنے لگا : 63 129
140 نماز میں شک ہونا : 63 124
141 امام کے پیچھے سجدہ سہو کے مسائل : 64 124
Flag Counter