ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2004 |
اكستان |
|
ہے کہ اس ناپاک اقدام کی جسارت کرنے والوں کو نہ صرف بے نقاب کرے بلکہ ان کو عبرت ناک سزا بھی دے کہ آئندہ کسی کو مسلمانوںکے عقائد سے کھیلنے کی جرأت نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ناموسِ رسالت کے تحفظ کی توفیق عطا فرمائے اورنبی آخرالزمان ۖ کے سچے اُمتی ہونے کا شرف عطا ء فرمائے۔آمین۔ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل (٢) طلباء کے لیے دارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں (٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے (ادارہ)