Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

9 - 66
صفحہ نمبر 3 کی عبارت
 لیے دعا کریںمجھے یقین ہے کہ تو ان کے وسیلے سے مجھ پرکرم کرے گا اور مجھے میرے شیخ ،بلکہ شیخ العرب حضرت مدنی   کی نسبت عالیہ سے حصہ وافر عطا فرمائے گا اور مجھے ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے گا ۔رب تقبل منی انک انت السمیع العلیم وتب علی انک انت التواب الرحیم وصلی اللّٰہ تعالٰی علٰی حبیبہ وعبد ہ ورسولہ الکریم ۔
						 (اقبال کے ممدوح علماء  صفحہ ٧٧)  
	 اپنی توبہ کی مزید تکمیل کی غرض سے پروفیسر صاحب مرحوم نے غالباً والد گرامی حضرت اقدس مولانا سید حامد میاں قدس سرہ العزیز کے دست حق پرست پر بیعت بھی کر لی تھی ۔واللہ اعلم

	دوسری طرف ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سربراہ تنظیم اسلامی نے نہ معلوم کونسی مصلحت کے پیشِ نظر جناب مجید نظامی صاحب کے حضور حضرت اقدس مدنی   کے ساتھ اپنے تعلق سے برأت کا اظہار کیا جبکہ واقفانِ حال پر یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح پہلے ہی سے واضح ہے کہ ڈاکٹر صاحب حضرت اقدس مدنی رحمة اللہ علیہ کے پیروکاروں میں سے نہیں  ہیںاور نہ پہلے کبھی تھے اگرچہ اس حقیقت کے برملا انکشاف سے ماضی میں ڈاکٹر صاحب کو ان کی مخصوص مصلحتیںروکے رہیں ہوں بلکہ اس سے بڑھ کر بعض مواقع پر انہی مصالح کی خاطر حضرت اقدس   کی مدح و ثنا ء بھی کرتے رہے ہوں ۔
	کون نہیں جانتا کہ عام و خاص میں سے ایسے افراد بھی بڑی تعدادمیں موجود ہیں جو حضرت مدنی   کے پیروکاروںمیں سے تو نہیں ہیںمگر ان کی مجاہدانہ خدمات اوررفعتِ شان کے خلوص دل سے معترف ہیں بلکہ عقیدت مند بھی ہیں مگر ڈاکٹر صاحب موصوف نے جس بھونڈے اور نامناسب انداز میں نظامی صاحب کے حضور حضرت مدنی   کی پیروکاری سے برأت کا اظہار فرمایا اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ حضرت اقدس کی عقیدت مندی او رخدمات کا اعتراف کسی خاص مصلحت کے لیے بتکلف تو کر سکتے ہیں یا کر تے رہے ہیں لیکن خانۂ دل اس کی حلاوت سے بہر حال ناآشنا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ مجید نظامی صاحب اور ڈاکٹر اسرار صاحب کو اپنے رہبر و راہنما مرحوم علامہ اقبال سے بھی اس درجہ عقیدت و فریفتگی نہیں جو ایک سچے پیرو کار کو ہونی چاہیے ورنہ کم از کم علامہ مرحوم کی اتباع میں حضرت مدنی   سے اتنی

صفحہ نمبر 9 کی عبارت
عقیدت تو رکھتے جس کا علامہ مرحوم نے برملا اظہار فرمایا ہے ۔ 
	جناب نظامی صاحب کے حضو ر ڈاکٹر صاحب کی خادمانہ برأت کی بظاہر کوئی دینی وجہ تو نہیں ہو سکتی کوئی دنیاوی مفاد ہی اس وقت ان کے پیشِ نظر ہوگا مگر اللہ والوں سے بیزاری اللہ کے غصہ کو دعوت دیتی ہے جس کا نقد عتاب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter