Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

10 - 66
ڈاکٹر صاحب پر اسی وقت بھری مجلس ہی میں نازل ہو گیا کہ نظامی صاحب نے ان کی برأت کو اسی وقت پائے حقارت سے ٹھکرا دیا اورصحافت کی زردی ڈاکٹر صاحب کونیلا پیلا کر گئی ۔اخبار لکھتا ہے مجید نظامی صاحب کے ان کلمات پر ڈاکٹر اسراراحمد دم بخود رہ گئے اور خالی خالی نظروں سے مجید نظامی کی طرف دیکھنے لگے۔ 
	ڈاکٹر حاحب کی بے موقع بات کے جواب میںنظامی صاحب کی اس نامعقول او ر غیر سنجیدہ گفتگو کے دسیوں معقول جواب اسی وقت دئیے جا سکتے تھے مگر ڈاکٹر صاحب سے ایک زیرک انسان ہونے کے باوجودکوئی جواب نہ بن پڑا او روہ مبہوت ہوکر رہ گئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔جب انسان اللہ کو چھوڑ کر مخلوق کی خوشنودی میں لگ جاتاہے تو اللہ تعالیٰ اس کو مخلوق ہی کے ہاتھوں خجالت سے دوچار کرا دیتا ہے۔ 
	حضرت شیخ الہند کے مسلّم جانشین ان کی روایات کے امین حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی  سے بیزار ہو کر ڈاکٹرصاحب اپنے کو حضرت شیخ الہند  کی تحریک سے کیسے وابستہ کر سکتے ہیں  اس سلسلہ کی تمام محنت جو ڈاکٹر صاحب بڑی گرم جوشی سے کرتے رہے ہیں او ر اس بارے جماعت شیخ الہند اور تنظیم اسلامی کے نام سے ایک کتاب بھی لکھ چکے ہیں۔٩ دسمبر کے اس مکالمہ کے بعد ڈھیر ہو چکی ہے۔ اسی کتاب کے صفحہ ٢٢ پر مودودی صاحب کے حالات بیان کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب تحریر فرماتے ہیں  :
 ''........لیکن جمعیة علماء ہند سے وابستہ علماء کرام اور خاص طور پر مولانا حسین احمد مدنی   کے عقیدت مندوں کا اکثر وبیشتر حلقہ ان سے (مودودی صاحب سے ) شدید بیزارہو گیا اور دور رس نتائج اور دیر پا عواقب کے اعتبار سے یہی چیز ان کے قدموں کی زنجیر او ر ان کی ناکامی کا بڑا سبب بن گئی ! عجیب بات ہے اپنی ہی رائے سے سبق حاصل کرنے کے بجائے ڈاکٹر صاحب موصوف نے خود اپنے قدموں کی زنجیر یں تیار کرنا شروع کردیں !''
 	جب میرا بچپن تھا اس وقت سے ڈاکٹر صاحب موصوف کی والد گرامی حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاںصاحب نوراللہ مرقدہ کی خدمت میںنیاز مندانہ آمدورفت تھی، اسی تعلق اورعمر کی بڑائی کا تقا ضا تھا کہ ادب و مروت کی حدووکا خیال رکھا جائے مگر افسوس کہ ٩ دسمبر کے ناخوشگوار واقعہ میں خود ڈاکٹر صاحب نے اس خوشنما عمارت کوزمین بوس کر کے ہمارے لیے وہ

صفحہ نمبر 10 کی عبارت
خاردار راہیں ہموار کردیںجن کوخواہی نہ خواہی ہم کو عبو ر کرنا ہی پڑگیا۔  فحسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل۔     

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter