Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

34 - 66
  ''الحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائے ونڈ روڈکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر ان کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرائد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں ۔(ادارہ) 
شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 
رحمہ اللہ واعلی درجاتہ وادام برکاتہ الی یوم الدین
وطن  :
	آپ کا آبائی وطن قصبہ دیوبند ضلع سہارنپور یوپی ہے۔ یہ ضلع صوبہ یوپی کے مغربی کنارے پر واقع ہے صوبہ پنجاب کی مشرقی سرحد یہاں ملتی ہے درمیان میں دریائے جمنا حدفاصل ہے سہارنپور کی شرقی جانب دریا گنگا بہتا ہے یہ کوہ ہمالیہ کے قریب دوآبہ کے درمیان واقع ہے ۔دیوبند دیبی بن سے بن گیا ہے آئین اکبری٩٦٣ ۔١٠١٤ ھ میں دیوبند لکھا گیا ہے مگر ٹھیک اسی زمانہ تک دیبن بھی استعمال ہوتاتھا ٹھیک اسی زمانہ میں ملا عبدالقاد ربدایونی نے ایک نظم میں شیخ دانیال عثمانی کی تعریف میں یہ شعر کہاہے    
			 شیح عثمانی کہ بد رپارسائی بے نظیر				نازل دیہہ منونہ اصل دین و اسلام 

صفحہ نمبر 33 کی عبارت
	''زبدة المقامات '' سیرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ میں ایک مکتوب بنام شیخ احمد دیبنی تحریر ہے'' دیبن موضعی است از مضافات سہارنپور میان دوآب''دیوبند کے جنوب میںمظفرنگر مشرق میں بجنور اور جنوب میں ضلع کرنال ہے ضلع کا صدر مقام سہارنپور دیوبند سے شمال میں ہے سہارنپور کی آبادی کا آغاز ایک بزرگ شاہ ہارون چشتی  کے قیام سے بعہد غیاث الدین تغلق ٧٢٦ھ میںہوا۔ پہلے شاہ ہارون پور اور پھر کثرتِ استعمال سے سہارنپور کہلانے لگا قدیم زمانے میں اندازاً ایک ہزار سال قبل مسیح کورو اور پانڈو کی جنگ جو مہا بھارت کے نام سے موسوم ہے جس میدان میں لڑی گئی اس میں دیوبند کی سرزمین بھی آتی ہے ۔منشی سری رام مترجم مہا بھارت نے بھی جلد چہارم میں جو 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter