Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

45 - 66
عمرہ پیکج 
معتمرین کے لیے سراپا اذیت
(  پروفیسر میاں محمد افضل صاحب  ) 
	کسی زمانہ میں عمرہ کرنا بڑا سہل تھا ۔آدمی ا پنی مرضی سے عمرہ پر جاتا مرضی سے واپس آتا، جہاں چاہتا ٹھہرتا۔جتنے دن چاہتا مکہ معظمہ میں قیام کرتا جب دل چاہتا مدینہ منورہ چلا جاتا جب مدت قیام ختم ہو جاتی تو عازمِ جدہ ہو کر اپنے گھر واپس آ جاتا ۔خدا جانے عمرہ کرنے والوں کو کس کی نظر لگ گئی کہ آج عمرہ کرنے والوں کو جس اذیت و کرب سے گزرناپڑتا ہے ایک آدمی اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا ۔
	سعود ی حکومت نے غیر ملکی لوگوں کا سعودی عرب میںناجائز قیام روکنے کے لیے عمرہ پیکج کے نام سے ایک پروگرام تمام دنیا کے ممالک کے سامنے پیش کیا ۔ دنیا کے تمام ممالک نے اپنے شہریوں کی سہولت کی خاطر اُسے قبول کرنے سے انکار کردیا صرف چار ممالک نے اُ س پیکج کو قبول کیا جن میں ہماراملک خداداد پاکستان بھی شامل ہے شاید ہمارے حکمرانواں کو اپنے عوام کی تکالیف کا احساس نہیں یا دانستہ عمرہ کرنے والوں کی حوصلہ شکنی مقصود ہے ۔واللہ اعلم بالصواب 
	اس عمرہ پیکج کے ذریعے عمرہ کا ار ا دہ کرنے والوں کا حوصلہ ہر مرحلہ پر آزما یا جاتاہے ۔اگر کچھ ساتھی اس سفر  میں اکٹھا جانا چاہتے ہیں توتمام ساتھیوں کو ایک ہی ایجنسی کے ذریعے ایک ہی وقت میں ویزہ لگوانا ہو گا اور ایک ہی فضائی کمپنی کے ذریعے سفر کرنا ہوگا بصورت دیگر آپ لوگوں کا حرمین شریفین میں اکٹھا رہنا محال ہو گا ۔قبل ازیں جو شخص اس سفر پر روانہ ہونا چاہتا ہو وہ اپنے ایجنٹ سے ہفتوں پہلے کہہ دیتا کہ مجھے فلاں دن سفر کرنا ہے اس لیے میری سیٹ اس دن کی کنفرم کرادو ۔اُ س کی خواہش کے مطابق ویزہ لگنے سے پہلے سیٹ کنفرم ہوجاتی تھی اب اس سلسلہ میں فضائی کمپنیوں نے

صفحہ نمبر 44 کی عبارت
بھی عاز مین عمرہ کو پریشان کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔اول تو من پسند تاریخ پر جانا ہی امرِ محال بن گیا ہے پھر سیٹ کنفرم ہونے کی اطلاع روانگی سے دو تین دن پیشتر مشکل ملتی ہے ۔عازم عمرہ اس وجہ سے تذبذب کا شکار رہتا ہے ۔وہ نہ سکون سے تیاری کرسکتاہے نہ ہی اپنے متعلقین کو بر وقت روانگی کی اطلاع دے سکتا ہے ۔خدا جانے وقت سے پہلے آجکل سیٹ کنفرم کیوں نہیں کی جاتی اور عازمین حرم کو پریشان کرکے فضائی کمپنیوں کو کیا ملتا ہے ۔فالیٰ اللہ المشتکیٰ
	مزید برآں فضائی کمپنیاں عازمین عمرہ کے کرایہ میں جب دل چاہے اضافہ کر دیتی ہیں ۔اس سال ١٥ اکتوبر سے/٤٧٧٥ مجموعی اضافہ کیا گیا پھر یکم نومبر ٢٠٠٢ سے /٤٥١٠ روپے کا اضافہ کیا گیا اس طرح رمضان شریف کا کچھ
حصہ حرمین شریفین میں گزرنے کا ارادہ رکھنے والوں پر تقریبًا /٩٣٠٠ روپے کا ضافی بوجھ ڈال دیا گیا ۔ستم بالائے ستم یہ کہ انہی دنوں یورپی ممالک کا کرایہ بیس فیصد کم کردیا گیا ۔یہ سب کچھ کس کو راضی اور کسی کو ناراض کرنے کے لیے کیا جاتا ہے؟مذکورہ بالا اضافہ پر 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter