Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

4 - 66
حرف آغاز

گرمی ہنگامہ ہے تیر ی حسین احمد سے آج	جن سے ہے پرچم روایاتِ سلف کا سربلند	٭ 
شعار اس کا بزرگانِ سلف کا زہد و تقوٰی ہے 		جہاد اس کا نہیں پابندِقید سبحہ گردانی
وہ جسکی خلوتِ شب کی بدولت اب بھی تازہ ہے		گداز بوذر وعشق اویس وسوزِ مسلمانی	٭
	شیخ الاسلام حضرت اقدس سیّدنا حسین احمد مدنی قدس اللہ سرہ العزیز ماضی قریب کی وہ نامور شخصیت ہیں کہ جو محتاجِ تعارف نہیں برصغیر بالخصوص ہندو پاک میں جو بھی تحریکا ت ہیں جن کا مقصد اسلام کی سربلندی ہے انکا سررشتہ بالواسطہ یا بلا واسطہ حضرت اقدس شیخ الاسلام سے جا ملتاہے۔ ہندوستان کی آزادی ،وہاں بسنے والے مسلمانوں کی حوصلہ افزائی اور اس سر زمین میں دین پر ثابت قدم رہنے کی تلقین ، شعائر اسلام کا احیا ء ،تعلیم و تعلم ،رجال کا ر کی فراہمی ،تزکیہ نفس واصلاحِ احوال، غرض ہر شعبہ کی روح رواں حضرت اقدس  کی ذات والا صفات ہی ہے۔ اعلا ء کلمة اللہ کے لیے جہاد فی سبیل اللہ کے''طبل''کی گونج جس سے فی الوقت سارا عالم لرزاں ہے حضرت  ہی کی قربانیوں کا ثمرہ ہے۔
	حضرت مولانا السیّد ابوالحسن علی ندوی رحمة اللہ تعالیٰ علیہ حضر ت  کے بارے میں میں تحریر فرماتے ہیں  : 

صفحہ نمبر 4 کی عبارت
ُُُُُُمولانا کا ایک بڑا کارنامہ جس کی اہمیت کا احساس بہت کم لوگوں کو ہے یہ ہے کہ١٩٤٧ء کے ہنگامہ میں اور اس کے بعد ہندوستان میں مسلمان کی بقا وقیام کا ایک بڑ ا ظاہری سبب مولانا ہی کی ہستی تھی۔یہ وہ وقت تھا جبکہ بڑے بڑے کوہ ِاستقامت جنبش میں آگئے سب یہی سمجھتے تھے کہ اب ہندوستان میں مسلمانوں کا کوئی مستقبل نہیں مسلمانوں کی تاریخ میں دوہی چار دور ایسے گزرے ہیں جب مسلمان اور اسلام کی بقا کا سوال آگیا ۔٧ ٤ء کاہنگامہ ہندوستان کے مسلمانوں کے حق میںاسی نوعیت کا تھا ۔اصل مسئلہ سہارنپور کے مسلمانوں کا تھا اور سارا دارومدار ان پر تھا ۔یہ ا پنی جگہ چھوڑتے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter