Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

21 - 66
وفیات
	حضرت اقدس بانی جامعہ قدس سرہ العزیز کی ہمشیرہ صاحبہ ١٦ رمضان المبارک کو طویل علالت کے بعد دیوبند انڈیا میں وفات پا گئیں انا للہ وانا الیہ راجعون ۔مرحومہ بہت عابدہ صابرہ خاتون تھیں۔ اس حادثہ پرہندوپاک میں آباد حضرت اقدس کے خانوادہ کی خدمت میں اہل ادارہ تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں اور دعاء گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں او ر پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب ہو۔آمین۔
جامعہ مدنیہ کے شعبہ قرأت کے استاذ جناب قاری ادریس صاحب کے بہنوئی شو ا ل کے پہلے عشرہ میں دماغ کی شریان پھٹنے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم ضلع قصور کے سرحدی گائوںچٹھیانوالہ میں عرصہ دراز سے خطیب تھے۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے او ر ان کے بچوں کی کفالت فرمائے۔آمین۔
٭	٣٠دسمبر کو محترم الحاج بھائی فیرو ز صاحب کے بہنوئی جناب عبدالغفار صاحب حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال فرماگئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔چند سال پہلے تک ماہنامہ انوار مدینہ مرحوم ہی کے پریس سے طبع ہوتا تھامرحوم ایک ملنساز طبع انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ مغفر ت فرماکر جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل نصیب ہو۔
٭	کریم پارک کے حاجی مشتاق صاحب کی اہلیہ دسمبر کے آخری عشرہ میں اچانک دماغ کی شریان پھٹنے کی وجہ سے انتقا ل کر گئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفر ت فرماکر پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔
	جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہ حامدیہ میں جملہ مرحومین کو ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کی گئی ۔قارئین کرام سے بھی یہی درخواست ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter