Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

15 - 66
سے) کہ یہ سلطنت تم لوگوں نے مجھے نہیں دی یہ تو خدا نے مجھے دی ہے تو میں تم لوگوں کی اتنی پروا نہیں کرتااگر تمہاری طبیعت پر (میرا اسلام لانا )بوجھ ہے یا ناگوار ی ہے تو ہوا کرے اس کا میں ذمہ دار نہیں ہوں صحیح بات یہی ہے جو یہ (صحابہ کرام)کہہ رہے ہیں ۔اور صحیح دین یہی ہے جو اسلام میں ہے توانھوںنے اقرار بھی کیا اسلام قبول کیا اور خیر یت سے بھی رہے اُنھیں کسی نے مارا بھی نہیںورنہ زہر دے کر ماردیتے

صفحہ نمبر 14 کی عبارت
ہیں یہ بات بھی نہیں ہوئی ٹھیک رہے اپنے وقت پر اُن کی وفات ہوئی تو اُنھوں(نجاشی)نے یہ جملہ کہا تو حضرت جعفر رضی اللہ عنہ وہاں تشریف فرماتھے بعد میں یہ واپس آئے ہیں واپس آئے ہیں تووہ و قت وہ تھا کہ جب خیبر فتح ہو گیا تھا خیبر کے فتح ہونے کے بعدجناب رسالت مآب  ۖ کے ساتھ رہے پھر اس طرح ہوا کہ صلح حدیبیہ کے بعد جناب رسول اللہ  ۖ نے جگہ جگہ بادشاہوں کو والیانِ سلطنت کو والا نامے تحریر فرمائے ہیں مصر کے بادشاہ ''مقوقس''کے نام بھی ہے جواب بھی موجود ہے اس کا فوٹو چھپا ہوا ہے ۔اسی طرح سے روم کے بادشاہ کے نام بھی بھیجا جسے روم کہتے ہیں یہ پایہ تخت ہے یہیں سے یہ (رومی) لوگ آگے بڑھے تھے ۔
نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان  :
	ہوا یہ ہے کہ نمرود تو مبتلا عذاب ہو کر مر گیا اس کی قوم بڑی فلسفی اور سائنسدان تھی سائنسی ایجادات انھوں نے بہت بہت کیں تعمیرات میں بھی اُنھوں نے بہت بڑا ملکہ حاصل کیا تھا لیکن جب اُن پر عذاب آیا ہے تو وہ سب عمارتیں تباہ ہو گئیں چودھویں پارہ میں اس کا ذکر ہے۔قد مکر الذ ین من قبلھم فا تی اللّٰہ بینا نھم من القواعد فخر علیھم السقف من فوقھم واتہم العذاب من حیث لا یشعرون  عذاب جب آتاہے تو خدا پناہ میں رکھے وہاں سے آتا ہے جہاں انسان کا گمان بھی نہیں جاتا ،اُدھر سے عذاب آتا ہے جب مطمئن ہوتا ہے تب گرفت آجاتی ہے سمجھتا ہے اب کچھ نہیں ہو سکتا بالکل ٹھیک ہوںاُسی وقت گرفت آجاتی ہے تو کچھ بھی نہیں کر سکتا ۔تو وہ لوگ سائنس دان تھے اُ نھوں نے عجیب عجیب چیزیں ایجاد کررکھی تھیں جو عام سمجھ میں نہیں آسکتی تھیں جیسے کہ اگر کوئی آدمی شہر کے دروازہ پر آتا تو گھنٹیاں بجنی شروع ہو جاتی تھیں شہر میں تو سارے لوگ ہوشیار ہو جاتے تھے کہ کوئی آیا ہے کوئی خطرناک چیز ایسی پیش آئی ہے گویا اُنھوںنے ایسا کنکشن دے رکھا تھا یہاں سے کہ جو آدمی یہاں کھڑا ہو تو گھنٹی بجتی ہے اب وہ گھنٹیاں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter