Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

59 - 66
طورپر زندگی کی جدوجہد کروں ۔اس دورا ن ایک مسلمان دوست کے ساتھ انڈونیشیا جاناہوا ۔اس سفر نے میری زندگی پر قرآن کریم کا گہرا اثر مرتب کیا ۔١٩٩٨ء میں گوج سٹریٹ لندن کی ایک مسجد میں امام مسجد کے ہاتھ پر قبول اسلام کے لمحات کے بارے میں جواحمد بتاتے ہیں ۔کلمہ شہادت پڑھنے اور مسجد میں باقاعدہ قبول اسلام کے رجسٹر پرد ستخط کرنے سے قبل میں زندگی میں کبھی نروس نہیں ہوا تھا لیکن تبدیلی دین کوئی ایسی عام بات نہیں تھی ان لمحات نے میرے سارے جسم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔میرابازو کانپ رہا تھا ،لیکن دستخط کیے بغیر نہ رکھ سکا زندگی میں یہ سب سے خوفزدہ کرنے والی بات تھی جو میں نے کی ۔ایسے ہی پہلی مرتبہ جب کوئی نو مسلم پہلی مرتبہ مسجد میں ادائیگی کے لیے جائے تو اپنے آپ کوعجیب سا محسوس کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص اسے گھور رہا ہے ۔١١ستمبر کے واقعہ نے جو احمد کو بھی ہلا
کر رکھ دیا ہے اس کی بنگلہ دیشی سالی کو جو ایک گلی سے گزر رہی تھی غضب ناک انگریزوں نے زمین پر گراکر ٹھوکریں مار کر ادھ موا کر دیا۔ دوسری سالی جو ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور پر کام کرتی ہے گاہکوں نے اس کے ہاتھ سے سودا لینے سے انکار کر دیا ۔ برطانیہ کی تعلیم یافتہ مڈل کلاس میں اسلام آج اپنے اندر ایک طاقتور کشش رکھتا ہے جو غیر مسلموں کو تیزی سے اپنی جانب راغب کر رہا ہے۔					(روز نامہ نوائے وقت لاہور ١١ دسمبر٢٠٠٢ئ)       
٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے  :  انگلستان کے کلیسا کا فتوٰی 
یہ عمل اپنے ساتھی سے اظہار تشکر ہو سکتا ہے اس لیے اسے ناجائز قرار دینا غلط ہے 
	لندن (اے ایف پی) انگلستان کے سرکاری کلیسا کے نئے آرچ بشپ نے کہا ہے کہ وفاداری پر مبنی ہم جنس پرستی انجیل کی تعلیمات سے متصادم نہیں ہے۔اینجلیکن چرچ کے روحانی پیشوا روان ولیمز نے کینڑبری کے آرچ بشپ کا عہدہ سنبھالنے سے ایک روز قبل بی بی سی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بات ہمیشہ ادا س کر دیتی ہے کہ جب بھی جنس کی بات ہو ہم انجیل کی تعلیمات کے ضمن میں انتہائی کم علمی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میرے

صفحہ نمبر 58 کی عبارت
خیال میں انجیل اس بارے میںواضح ہے کہ اگر ہم جنس پرستی سے مقصود محض تسکین و راحت ہے تو یہ خدا کی تعلیمات کے خلاف ہے مگر کیا ہم جنس پرستی کا مقصد محض راحت ہے ؟ یہ عمل اپنے ساتھی سے اظہار تشکر بھی ہو سکتا ہے ۔ ٥٢ سالہ ولیمز اپنے آزاد خیال نظریات ،خواتین کی بطور پادری تقرری او ر ہم جنس پرستوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے مشہور ہیں۔وہ اس تجویز کے بھی شدت سے حامی ہیں کہ چرچ آف انگلینڈ جس کی سربراہ ملکہ برطانیہ ہیں کی سرکاری حیثیت ختم کردینی چاہیے۔انہوں نے مسیحی روحانی پیشوائوں 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter