Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

64 - 66
ہے کہ خدا نے مسیح ابن مریم کو قتل اور صلیب پر چڑھائے جانے سے بچا کر انہیں اپنی طرف اوپر اُٹھالیا ۔وہ آخری دنوں میں (قیامت کے نزدیک ) یہودیوں اورعیسائیوں کے لیے ایک زندہ نشانی کے طور پر اُتریں گے ۔ وہ اسلام کے پیروکار ہوں گے۔ مسیح موعود یا مثیل مسیح کا کوئی حوالہ یا ذکر نہیں ہے ۔یہ بڑے کھلے انداز میں واضح کر دیا گیا ہے کہ آخری ایام میں حضرت عیسیٰ ابن مریم کے علاوہ اور کوئی نہیں آئے گا۔  ٢
	مرزا صاحب نے قرآن  پاک سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ مسیح مر چکے ہیں ۔ اس کے برعکس آپ نے یہ دعوٰی بھی کیا کہ حدیث میں بیان کردہ یسوع مسیح کی آ مد کا مطلب مسیح کا بروزہے یہ واضح ہونا چاہیے کہ آپ نے مسیح موعود کا دعوٰی حدیث سے نہیں لیا ،بلکہ یہ آپ کی اپنی ایک وحی تھی جس نے آ پ کویہ منصب سمجھنے پر مجبورکیا ۔ حدیث آپ کے نزدیک ثانوی حیثیت رکھتی تھی جسے آپ ا پنی وحی کی تائید میں پیش کرتے تھے ۔آپ کی وحی کا آپ کے لیے اور آپ کے پیروکاروں کے لیے ماننا لازم تھا۔بہر حال مسیح کی آمد اور مسیح موعود کا دعوٰ ی دو مختلف چیزیں ہیں پہلے عقیدے کی بنیاد حدیث مبارکہ میں ہے ۔جبکہ دوسرے کی بنیاد یں ایک یہودی نظریے میں موجود ہیں جو یہودی لٹریچر سے ہی لیا گیا ہے اور اسلامی عقائد کے بالکل خلاف ہے۔مرزا صاحب نے بڑی چالاکی سے اپناچہرہ یعنی مسیح موعود جو دنیائے یہود کے سیاسی مقاصد کے لیے تیار کیا گیا ہے مسیح کے بروز کے طور پر پیش کرکے مسلمانوں کو دھوکا دیا ۔آپ نے بڑی عیاری کے ساتھ علما ء کو بیکار مذہبی تنازعات میں گھسیٹا اور اسلام کو یہود یائے جانے کے گناہ کا مذموم منصوبہ جاری رکھا ۔
	ڈاکٹر محمد اقبال نے قادیانیت پر اپنے مشہور مضمون میں یہ زور دیا ہے کہ احمدیہ تحریک بڑی تیزی سے یہودیت کی طرف رواںدواں ہے۔  ٣
	کچھ عرب علماء نے بھی بڑی تفصیل کے ساتھ قادیانی تحریک کی یہودی اور سامراجی نوعیت کے رجحانات پر تفصیلی بحث کی ہے۔ عباس محمود العقاد، الشیخ ابوزہرہ مصری ، الشیخ محب الدین الخطیب اور الشیخ محمد المدنی نے اس عنوان پر بڑا کام کیا ہے ۔ علامہ محمود الصواف نے اپنی مشہور کتاب ''المختالات الاستعماریہ لمکا فاتہ الاسلام ''میں ثابت کیا ہے کہ قادیانی تحریک استعماریت کی ایک شا خ ہے۔ ڈاکٹر عبد الکریم غلاف جو کہ مراکش کے ایک محقق ہیں انہوں نے بھی اسی موضوع پر عالمانہ کام کیا ہے۔انہوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ احمد یہ تحریک یہودیت کی ایک ضمنی پیداوار ہے اور اس کے بنیادی عقائد

صفحہ نمبر 63 کی عبارت
نیسویں صدی کی یہودیت سے خوفناک حد تک مماثلت رکھتے ہیں ۔  ٤
	جس طریقے سے قادیانیوں نے نظریہ جہاد ، وحی ، نبوت وغیرہ کو پیش کیا ہے یہ انیسویں صدی کے متعصب 
  ٢  مذہبی حوالہ جات کے لیے دیکھئے علامہ سید انور شاہ کشمیری ۔''عقیدہ الاسلام ''۔پیر سید مہر علی شاہ ۔''سیف چشتیائی''اورمولانا مودودی ''ختم نبوت '' وغیرہ    ٣  لطیف احمد شیروانی ۔''حرف اقبال ''۔لاہور ۔صفحہ نمبر ١١٥    ٤    ہفت روزہ'' چٹان ''۔لاہور ۔٩فروری ١٩٧٠
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter