Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

65 - 66
ء 
یہودی علماء کا پسند یدہ موضوع رہا ہے ۔ قادیانیت کی ترقی اور ارتقاء میں یہودیوں نے ہمیشہ گہری دلچسپی لی ۔ شوڈ نے ، جو ڈاکٹر میگسن کی سربراہی میں یروشلم یو ینورسٹی کے اندر یہودی روشن خیال طبقہ کے طور پر کام کر رہا تھا احمدیہ عقائد کی یہودی فلسفے کے ساتھ تطبیق پر اس طور سے تحقیقات کیں جیساکہ انیسویں صدی کے یہودی سازشی فلسفیوں نے اعلان کیا تھا۔
	١٩٢٧ء میں آسٹریا کے ایک جج الیگزینڈر وائلڈ ہائم نے ''اسلام کی طرف جدید صیہونی تحریک اور تحریک احمدیہ''کے عنوان سے ایک دلچسپ مضمون لکھا جو مارچ ١٩٢٧ء کے شمارے میں قادیانیوں کے مشہور رسالے ''ریو یو آ ف ریلیجیئنز ''میں چھپا ۔یروشلم یونیورسٹی میں ایک یہودی عالمہ مسز ایشی رومیل نے ١٩٤٦ء میں تحریک احمدیہ پر سلسلہ وار مضامین لکھے ۔  ٥  	جس میں یہودی فلسفیانہ نظریات کے ساتھ اس کی مماثلت کے اہم پہلوؤ ں کو اجاگر کیا گیا تھا ۔تحریک احمدیت کی یہودی حمایت کے رجحانات کو مرزا صاحب کی تحریروں میں بھی دیکھا جا سکتاہے ۔آپ نے حضرت عیسیٰ   کی ذات کے خلاف وہ تمام احمقانہ الزام عائد کئے جو یہودی مصنفین عیسائیت کی آمد سے لے کر اب تک آپ پر لگاتے چلے آئے ہیں (آر۔ ٹریورز ہر فورڈ ۔ ''یہود ی لٹریچر میں مسیحا ''۔ ہیسٹنگز کی ''مسیحا اور انا جیل کی لغت ''۔ (٢) ''نظارتھ کا مسیحا '' مصنف ڈاکٹر ایس ۔ کرائو س ۔ یہودی انسا  ئیکلو پیڈیا '' جلد ٧ ۔ نیویارک ۔اور اس طرح کی کئی دیگر تصانیف کو مرزا قادیانی اور اس کے پیرو کار وں نے بطور ماخذ استعمال کرکے عیسائیت پر حملے جاری رکھے ۔) مرزا نے حضرت عیسیٰ   کے معجزات کو شعبدہ بازی اور جادو کا ایک سلسلہ قرار دیا ۔ کسر صلیب کے نام پر آپ نے حضرت عیسیٰ   کی معجزاتی پیدائش اور عیسائی عقائد پر تنقید کی ۔آپ نے حضرت عیسیٰ   پر شراب نوشی ، یہودیوں کو گالیاں دینے ، بزدلی اپنی ماں کے ساتھ بدتمیزی ،فاحشہ عورتوں  کے ساتھ دوستی جیسے الزامات عائد کئے ۔ مرزا صاحب نے حضرت مریم علیہما السلام کی حیات مقدسہ پر بھی بہتان تراشی کی ۔ حضرت عیسیٰ   پر الزامات عائد کرنے اور آ پ کے مرتبہ کوگھٹانے کی ناپاک کوششوں کے بعد آپ نے اپنے آپ کو ہر لحاظ سے عیسیٰ   سے برتر ثابت کرنے کی کوشش کہ ۔یہ دعوٰ ی بھی کیا کہ میں نے ایک ایسا عظیم الشان کام سرانجام دیا ہے جو مسیح بھی نہیں کرتے تھے ۔عیسیٰ   اور عیسائیت پراس کے حملوں کی نوعیت کو سمجھنے کے لیے اس کی کتابو ں کے چند مندرجات پیش کئے جاتے ہیں  :
	(١)  مسیح کا خاندان بھی نہایت ناپاک اور غیر مطہر ہے ۔ تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زنا کار اور کسبی عورتیں

صفحہ نمبر 64 کی عبارت
تھیں جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا۔  ٦
	(٢)  مسیح کا چال چلن کیا تھا ایک کھائو پیو شرابی ،نہ زاہد نہ عابد ، نہ حق کا پرستار ،متکبر، خودبین ، خدائی کا دعوٰی کرنے والا ۔  ٧
    ٥  ''الفضل '' قادیان ۔١٢جون ١٩٤٦ء  ٦  ''انجام آتھم''١٨٩٧ء ۔قادیان ۔صفحہ نمبر ٧   ٧  ''مکتوبات احمدیہ ''۔جلد ٣۔صفحات ٢١تا ٢٤  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter