Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2003

اكستان

6 - 66
سے مجید نظامی کی طرف دیکھتے رہے۔
	ملک کے نامور صحافی اور ایک بڑے روزنامہ کے چیف ایڈیٹر ہونے کی حیثیت سے جناب مجید نظامی صاحب کو اس قسم کی دریدہ دہنی اور تنگ نظری زیب نہیں دیتی اگر چہ یہ اپنی مخصوص ''شخصی فکر''کے اعتبار سے ان کو کتنی ہی زیبا ہو ۔ حضرت مدنی   سے کسی کو کتنا ہی اختلاف کیوں نہ ہو مگروہ ان کی خداپرستی ،برگزیدگی اور ملی خدمات کا بہر حال اعتراف کرتاہی ہے۔نظامی صاحب بتائیں کیا حضرت مدنی   کی تعریف کرنا ایسا جرم ہے کہ اس کی وجہ سے انسان العیاذباللہ کافر ہوجا تا ہے یا کم از کم اس درجہ کا فاسق ہو جاتا ہے کہ اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جا سکتی ۔
	ہم نے سُنا ہے کہ مجید نظامی صاحب مولانا عبدالماجد دریا آبادی  کے بہت عقیدت مند ہیں جبکہ وہ حضرت اقدس مدنی   ہی سے بیعت تھے ۔ اگر یہ بات درست ہے تو نظامی صاحب اپنی اس فکر ی بے راہ روی کی کیا توجیہ فرمائیں گے !				لو آ پ اپنے دام میں صیاد آ گیا۔ 
	ہم نظامی صاحب کی خیرخواہی کی خاطر عرض کرتے ہیں کہ اہل اللہ سے بلاوجہ کا بغض و کینہ ان کا کچھ نہیں بگاڑ تا البتہ نظامی صاحب کے لیے دنیا وآخرت کے اعتبار سے یہ خطرناک ہے۔ بخاری شریف کی حدیث قدسی ہے حضرت ابوہریرہ  فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا کہ ان اللّٰہ تعالیٰ قال من عادی لی ولیًّا فقد آذنتہ بالحرب..........(بحوالہ مشکٰوة شریف ص١٩٧)اللہ تعالیٰ فرماتے ہیںکہ جو شخص میرے دوست سے عداوت رکھے گا اس سے میرا اعلانِ جنگ ہے ۔
	اس حدیث شریف سے معلوم ہو تا ہے کہ ہر مسلمان کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندوں کی عداوت سے بچائے اور ان کا ادب واحترام ہر حال میں ملحوظ رکھے یہ چیز اس کے ایمان کی سلامتی کے لیے ضروری ہے اس لیے کہ اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کے بارے میں جنگ کا اعلان فرمادیں تو اس جنگ میں اس بندے کی ذلت و شکست یقینی ہوتی ہے اوربچ نکلنے کے امکانات بالکل مسدود ہوتے ہیں ۔عبرت کے لیے ایک دو واقعات کا ذکر اس موقع پر مناسب معلوم ہوتاہے  :

صفحہ نمبر 6 کی عبارت
ایک مرتبہ بہاولپور سے حضرت کے یہاںحضرت مولانا رحمت اللہ صاحب تشریف لائے اُنھوں نے حضرت کے سامنے امرتسر کے رہنے والے ایک صاحب کے تاثرات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت مدنی   کے ساتھ جو گستاخیاں کی تھیں اُن کی سزا دنیا ہی میں مل گئی جس طرح ہم نے حضرت کے سامنے بد تہذیبی کا ننگا ناچ ناچا تھا ،ہمارے سامنے ہماری بہو بیٹیوں کو سربازار نچایا گیا ۔خدا اگر مجھے پردیدے تو میں اُڑ کر حضرت مدنی کی خدمت میں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
55 اس شمارے میں 3 1
56 حرف آغاز 4 1
57 درس حدیث 11 1
58 حضرت جعفر کی حبشہ کوہجرت، وہاں کے بادشاہ کا قبولِ اسلام 11 57
59 اچھا مبلغ : 12 57
60 ہجرتِ حبشہ، بادشاہ کو شکایت اور نتائج : 12 57
61 مشرکین کی جانب سے تعاقب : 12 57
62 بادشاہ کا ردعمل : 13 57
63 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 57
64 معاملہ اُلٹ گیا،قریش کا نمائندہ مسلمان ہو گیا : 13 62
65 شاہ حبشہ کے کچھ احوال : 14 57
66 نمرود کی قوم فلسفی اور سائنسدان : 15 57
67 رُومیوں کے احوال : 16 57
68 ایرانیوں کے احوال : 16 57
69 یہ اعلانِ جنگ تھا : 16 57
70 عیسائیوں کی جانب سے لڑائی میں پہل : 17 57
71 سپر طاقت اور حضرت جعفر : 17 57
72 لڑائی کا ضابطہ : 18 57
73 حضرت جعفر کی بہادری : 18 57
74 حضرت خالد کی حکمت عملی : 18 57
75 حضرت جعفر اور خدائی انعام : 20 72
76 حضرت جعفر کا لقب : 20 72
77 مسکینوں کے غم گُسار : 20 72
78 وفیات 21 1
79 حج کے احکام 22 1
80 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 22 79
81 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 23 79
82 چند متفرق مسائل : 24 79
83 حج کی تفصیل 25 79
84 حج کے فرائض 25 79
85 حج کے ارکان : 26 79
86 حج کے واجبات : 26 79
87 حج کی سنتیں : 26 79
88 فضیلة الشیخ سیّدحبیب محمود احمد مدنی جوارِ رحمت میں ! 28 1
89 خاندانی پس منظر : 29 88
90 مدرسۂ علوم شرعیہ : 31 88
91 سفر آخرت : 31 88
92 انوار مدینہ 33 1
93 شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن صاحب 34 1
94 وطن : 34 93
95 عمرہ پیکج 45 1
96 معتمرین کے لیے سراپا اذیت 45 95
97 فہمِ حدیث قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 49 1
98 دجال : 49 97
99 دینی مسائل 54 1
100 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 54 99
101 (١) بدن اور کپڑوں کی طہارت : 54 99
102 (٢) نماز کی جگہ کا پاک ہونا : 55 99
103 کن جگہوں پر نماز پڑھنا مکروہ ہے : 57 99
104 عالمی خبریں 58 1
105 اسلام سچا مذہب ہے دس سال میں بیس ہزار انگریز مسلمان ہوگئے 58 104
106 ٭ ہم جنس پرستی انجیل کے مطابق ہے 59 104
107 گندے کا غذی نوٹوں سے ہیضے اور 60 104
108 ٭ کائنات کا ٩٥ فیصد مادہ پُر اسراراور ناقابل فہم ہے 60 104
109 تحریک احمدیت 62 1
110 یہودیوں کے لیے مسیح : 62 109
Flag Counter