Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورجولائی 2002

¾اكستان Ù

62 - 67
	قاہرہ کی ایک تبلیغی مجلس میں ١٩٠٦ء میں ایک عیسائی مبلغ نے کہا۔
اب ١٩٠٦ء میں مرزا غلام احمد ستر سال کی عمر کے قریب ہے اور مذہبی لگن اور یقین کامل کے دعوے اس کے بہت سے ذاتی مقاصد کی تکمیل کے لیے ہیں اور اس میںکوئی شک نہیں کہ اس نے واضح

صفحہ نمبر 17 کی عبارت
دھوکہ دہی اختیار کر رکھی ہے ۔اگر یہ نہ سمجھا جائے کہ وہ ذاتی مقاصد کی تکمیل کے لیے بد ترین ہتھکنڈے اختیار کر رہا ہے۔  ٣ 
	مرزا صاحب کے رنگ برنگے ماضی ،ان کے دعوئوںتحریروں ،وحی والہامات اور پیش گوئیوں وغیرہ کا تجزیہ یہ اخذ کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ وہ ایک باخبر کذاب تھے۔ سب کچھ جانتے ہوئے دھوکہ دے رہے تھے انہوں نے سامراجی ضروریات کا احساس کرکے خدا کے نام کو ان کی تکمیل کے لیے استعمال کیا اس تمام کاروبار کا مقصد ذاتی عظمت او ر مذہب کے نام پر دولت و شہرت اکٹھی کرنا تھا۔ 
	قادیانیوںکی انجیل ''تذکرہ '' میں وہ لغو یات اور احمقانہ پن ہے جو مقدس اشخاص کے سوانح یا تاریخ میں نہیں ملتا۔ اس کی وحی عربی ،اردو ،فارسی ،انگریزی، عبرانی ،ہندی اور پنجابی زبان میں ہے زبان بھی گھٹیا،مبہم ،عامیانہ اور غلط ہے حقیقت میں اس کا بڑا حصہ لغو اور بے معنی فقرات پرمشتمل ہے جس کے کوئی واضح معانی نہیں ہیں ۔قادیانی ان بیانات کی کئی تاویلیں پیش کرکے مرزا صاحب کی نبوت ثابت کرتے ہیں ۔کچھ وحی اعداداور خانوں کی شکل میں ہے اور بقیہ غیر معروف اور نامعلوم زبان میں ہے جس کے بارے میں خود اس کا اپنا اقرار ہے کہ اسے سمجھ نہیں۔یہ الم غلم خیالات ان کے اندرونی احساسات ،جذباتی بحران اور ذہنی پسماندگی کو منعکس کرتے ہیں ۔مرزا صاحب چونکہ تمام عمر مختلف اقسام کی بیماریوں مثلاً اعصابی تنائو، سر چکرانا ،ذیابیطس ،درد شقیقہ،قولنج ،تپ دق ، خفقان ،مردمی کمزوری اور شدید اور مستقل پیچش میں مبتلارہے اس لیے اس کے ذہن میں کچھ عدم توازن کی کیفیات پیدا ہو گئی تھیں ۔وہ ذہنی طور پر غیر متوازن تھے مگر ہر طرح سے ایک فریب کار اور عملاًمکاری میں مبتلارہے ۔وہ غیر ملکیوں کا آلہ کار بن چکے تھے کیوں کہ اسی دروازے سے وہ آگے بڑھ سکتے تھے۔ وہ اپنے سیاسی مقصد میں بالکل واضح موقف رکھتے تھے اس میں کبھی تضاد پیدا نہ ہو ا ۔شروع سے آخر تک ایک رہا ،ان کی عام تحریروں کے بین السطور لب لباب برطانیہ سے وفاداری ، جہاد کی مذمت،اسلامی دنیا کو سامراجی تسلط کے تحت دیکھنے کی خواہش اور ہندوستان میں سامراج کے استحکام کے لیے خدمات سر انجام دینا ہے۔وہ اپنے مخالفین کے لیے بڑی سخت زبان استعمال کرتے تھے جبکہ غیر ملکی آقائوں کے لیے ان کی زبان بڑی ملائم ہو جاتی ان کی ایک بھی وحی ،پشینگوئی یا خواب ایسا نہیں جو کسی بھی طرح سے برطانوی مفادات کے خلاف جاتاہو یا ایک نوآبادیاتی طاقت کے طور پر کی گئی ان کی 
3. The Muhammadia World Today,papers presented at First Missionary Conference          Cairo 4-9 April 1906 ,London      

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
106 حرف آغاز 5 1
107 (١) تجارتی سود : (Commercial lntrest) 6 106
108 (٢) مہاجنی یا صرفی سود : (Usuary) 6 106
109 دونوںاصطلاحات کا پس منظر : 6 106
110 پہلا گروہ : 7 106
111 ایک بہت واضح دلیل : 11 106
112 دوسرا گروہ : 12 106
113 پہلی دلیل اور استدلال کا جواب : 12 106
114 .درس حدیث 14 1
115 رمضان غم خواری اور صبر کا مہینہ ،سخاو ت کا بلند درجہ''ایثار'' 14 114
116 صبر کا مہینہ : 15 114
117 غمخواری کا مہینہ : 15 114
118 روزہ افطار کرانے پر اجر : 15 114
119 سب کو اجر ملتاہے : 15 114
120 ایثار سخاوت کا بلند درجہ ہے : 16 114
121 تھوڑے پر بھی پورا اجر : 16 114
122 اسلام اورکمیونزم : 17 114
123 کمیونزم اور دیگر مذاہب 17 114
124 اسلام تیرہ سو سال سپر پاور رہا : 17 114
125 سب سے طویل عرصہ اسلام سپر پاور رہا : 17 114
126 وفاق المدارس کے اہم فیصلے 19 1
127 (١) توثیق کارروائی اجلاس مجلس عاملہ منعقدہ یکم ذی قعدہ ١٤٢٢ھ : 20 126
128 (٢) متوسطہ کے امتحان میں سائنس ،ریاضی ا ور ا نگلش کے پرچوں کی تفصیل : 20 126
129 (٣) قدیم فضلا ء کا امتحان : 20 126
130 شرائط داخلہ درج ذیل ہیں : 20 126
131 (٥) سود سے متعلق حکومتی موقف کی مذ مت : 21 126
132 (٤) قادیانیوں کو غیر مسلم قراردینے کا خیر مقدم : 21 126
133 (٧) جیّد علماء کی رحلت پر قرار داد تعزیت و دُعائے مغفرت : 22 126
134 وفاق المدارس کی جانب سے قدیم فضلا کے لیے اہم اعلان 22 126
135 خطیب اسلام حضرت مولانا محمد اجمل خان صاحب کی یاد میں 24 1
136 .فرقہ واریت کیا ہے ؟کیوںہے ؟اور سدباب کیا ہے ؟ 28 1
137 دین اسلام : 28 136
138 تدوین دین 29 136
139 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیوں ہے ؟ 31 136
140 قرآن حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 32 136
141 عقائد اسلام اور فرقہ وارانہ نظریات کا تقابلی خاکہ 33 136
142 وفیات 36 1
143 حضرت مولانا سیدرشید میاں صاحب کوصدمہ 36 142
144 دارالافتائ 38 1
145 بزناس یا دین ود نیا کا ناس 38 144
146 فہمِ حدیث 41 1
147 بقیہ فہم حدیث 37 146
148 معراج کے موقع پر دیدار الہی کی نوعیت : 37 146
149 حکم : 39 144
150 نبوت و رسالت 41 146
151 رسول اللہ ۖ کی معراج جسمانی وروحانی : 41 146
152 جنت وددوزخ کامشاہدہ : 48 146
153 انبیا ء کرام اور صحابہ کرام کا محنت ومزدوری کرنا 49 1
154 اسلام اور محنت کی عزت افزائی : 49 153
155 محنت کی عظمت پرآنحضرت ۖ کے ارشادات : 50 153
156 صحابیات کا محنت و مزدوری کرنا : 52 153
157 صحابہ کرام کامحنت و مزدوری کرنا : 52 153
158 مزدور کے حقوق وفرائض : 53 153
159 بقیہ خطیب اسلام 55 135
160 دینی مسائل 56 1
161 ( تیمم کا بیان ) 56 160
162 تیمم کے صحیح ہونے کی شرطیں یہ ہیں : 56 160
163 شرائط سے متعلق مسائل : 56 160
164 (١) نیت کا ہونا : 56 160
165 (٢)پانی کے استعمال پر قدرت نہ ہونا : 57 160
166 (ھ) پانی نکالنے کا سامان نہ ہونا : 59 160
167 (٣) پاک مٹی یا مٹی کی جنس پر مسح کرنا : 60 160
168 تنبیہہ 60 160
169 تحریک احمدیت 61 1
170 ہوشمند کذاب : 61 169
171 شاہکارتخلیق : Magnum Opus 63 169
Flag Counter