ماہنامہ انوار مدینہ لاہورجولائی 2002 |
اكستان |
|
(٤) داخلہ فیس ـ/٢٠٠٠ روپے ناقابل واپسی ہوگی اور فارم داخلہ کے ساتھ جمع کرانا لازمی ہو گی ۔ (٥) درخواست داخلہ مرکزی دفتر ''وفاق'' کے پتہ پر بھیجی جائے۔ (٦) داخلہ کی آخری تاریخ ٢٠ جولائی ٢٠٠٢ ء ہوگی ۔ واضح رہے کہ اگر قدیم فاضل کا تعلق کسی غیر ملحق مدرسہ سے ہے تو اس مدرسہ کے لیے اُمید وار کی درخواست بھجوانے سے قبل ''وفاق'' کے ساتھ اپنا الحاق منظور کروانالازمی ہے۔ (مولانا) محمد حنیف جالندھری ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ٣ربیع الثانی ١٤٢٣ھ /١٥جون ٢٠٠٢ء