Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورمئی 2002

اكستان

17 - 67
حتی تنزلوا بمرج ذی تلول فیر فع رجل من اھل النصرانیة الصلیب فیقول غلب الصلیب فیغضب رجل من المسلمین فیدقہ فعند ذلک تغدر الروم وتجمعالملحمة 		(ابوداؤد ،کتاب ا لملا حم )
میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے ۔آپۖنے ارشاد فرمایا کہ عنقریب (ایسا وقت آئے گا کہ) تم اہلِ روم سے قابل اطمینا ن صلح کرو گے ۔پھر تم اور وہ اپنے ایک دشمن سے لڑو گے۔ تمہیںنصرت و غنیمت حاصل ہوگی اور بچ بھی جائو گے (سلامت رہو گے )پھر واپسی کے وقت ایک سبزہ زارمیں جہاں ٹیلے ہوں گے ٹھہر و گے ۔وہاں نصرانیوں میں سے ایک شخص صلیب بلند کر کے کہے گاکہ صلیب غالب آئی اس پرمسلمانوں میں سے ایک شخص کو غصہ آئے گا وہ صلیب توڑ دے گااس وقت (صرف دو شخصوں کے جھگڑے پر)اہلِ روم (عیسائی) معاہدہ توڑ دیںگے اورجنگ کے لیے جمع ہو جائیں گے ۔
	اس لڑائی میں عیسائیوں کو کامیابی ہوگی،مسلمانوں کا زبردست نقصان ہوگا۔وہ اپنا ہدف مدینہ منورہ کو بنائیں گے۔کسی لائن سے وہ خیبر تک پہنچ جائیں گے ۔مسلمانوں کاحکمران وفات پا جائے گا ۔اس وقت جو ہو گا وہ اس حدیث میں آتا ہے ۔
عن ام سلمة زوج النبی صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم عن النبی صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم قال یکون اختلاف عند موت خلیفة فیخرج رجل من اھل المدینة ھاربًا الی مکة فیأتیہ ناس من اھل مکة فیخرجونہ وہوکارہ فیبا یعونہ بین الرکن والمقام ۔
						 (ابو داؤد کتاب المہدی)
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ محترمہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہما نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرمائی ہے ۔ آپۖ نے ارشادفرمایا کہ ایک خلیفہ کی وفات کے وقت اختلاف ہو گاتو ایک شخص (جو خلافت کا اہل ہوگا ) مدینہ سے مکہ مکرمہ بھاگ جائے گا۔اس کے پاس اہل مکہ آئیں گے ۔اسے (گھر سے ) نکالیں گے ۔وہ اس معاملہ کو پسند نہ کرتا ہوگا ( لیکن لوگ ) ان سے رکن اور مقام کے درمیان بیعت کریں گے ۔
 	اس وقت شام میں جو حاکم ہو گا وہ ان کی مخالفت میں لشکر روانہ کرے گا ۔حسد میںیا عیسائی حکومتوں کے ابھارنے پر جو صورت بھی ہو۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 حرف آغاز 5 1
62 درس حدیث 7 1
63 مکہ کی ا قتصادی بد حالی : 8 62
64 کفار کی طر ف سے صلح کی ایک وجہ : 8 62
65 اقتصادی ضرب ، ایک درہم بھی نہ چھوڑا جائے : 8 62
66 صورتاً حرص نہ کہ حقیقتاً : 9 62
67 پیشگی زکٰوة : 10 62
68 وسیلہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ : 11 62
69 فتنوںکی روک : 11 62
70 قربِ قیامت کی بعض علاماتاحادیثِ نبویہ کی روشنی میں 13 1
71 فہم ِحدیث 23 1
72 (١) حکومت و سیاست : 24 71
73 (٢) علم وحکمت : 24 71
74 (٣) رشدو ہدایت : 24 71
75 انبیاء علیہم السلام کو بھی بشری عوارض پیش آتے تھے : 25 71
76 (١) بھول چوک : 25 75
77 (٢) بھوک کی شدت محسوس کرنا : 26 75
78 (٣) بچھو کا کاٹنا : 26 75
79 (٤) جادو کا اثر ہو جانا : 26 75
80 (٥) زہر کے اثر سے متاثر ہونا : 28 75
81 دینوی امور کی فکر لا حق ہونا : 29 75
82 د ینی مسائل 30 1
83 ( پانی کا بیان ) 30 82
84 مقید پانی : 30 82
85 جانوروںکے جھوٹے کا بیان : 31 82
86 پانی کے استعمال کے احکام : 32 82
87 عالمی خبریں 34 1
88 یورپی ممالک میںہزاروںافراد کا فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ 34 87
89 سویڈن اور ناروے میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم 34 87
90 ضربت علیھم الذلتہ والمسکنتہ 35 87
91 اسرائیل ٹوٹ رہا ہے 35 87
92 اب تمہاری خیر نہیں واپس آ جائو، فرانسیسی یہودیوں کو اسرائیل کا مشورہ 36 87
93 طبل جنگ 36 87
94 گھٹنے ٹک گئے !! 36 87
95 برطانوی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان 37 87
96 کشمیر میں دینی مدارس دہشت گردی میں ملوث نہیں :بھارتی حکام 37 87
97 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 38 1
98 اثرکرے نہ کرے سُن تولے فریاد میری 45 1
99 ''ربٰو'' کی حرمت قرآن و سنت کی روشنی میں 49 1
100 بینکاری نظام کی تاریخ : 49 99
101 وفیات 56 1
102 بقیہ ربا کی حرمت 57 99
103 تحریک احمدیت 58 1
104 غداروں کا خاندان : 58 103
105 تقریظ وتنقید 63 1
106 بقیہ اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد 66 98
Flag Counter