Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورمئی 2002

اكستان

11 - 67
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آگئے ۔پوچھا تو وجہ بتا دی ۔وجہ سنتے ہی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوغصہ آیا۔فغضب رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم حتی احمر وجھہ آپ کا چہرہ مبارک سرخ ہو گیا ثم قال والذی نفسی بیدہ لاید خل قلب رجل الایمان حتی یحبکم للہ ولرسولہ آپ نے ایک جملہ تو ان سے یہاں یہ فرمایا کہ اس آدمی کے دل میں ایمان ہی نہیں داخل ہوا جب تک کہ اس کی حالت یہ نہ ہو کہ تمہیں خدا اور رسول کی وجہ سے محبوب رکھنے لگے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خدا کے رسول ہیں اور تم رسول کے چچا ہو یا رشتہ دار ہو۔یہ ایک ایسا رشتہ ہے جس کی وجہ سے محبت ہونی چاہیے تم سے، پھر آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے خطاب فرماکر بتایا کہ ایھاالناس من اذی عمی فقد اذا نی جس نے میرے چچا کو دکھ پہنچایا اس نے مجھے تکلیف پہنچائی فانما عم الرجل صنوابیہ آدمی کا چچا جو ہوتا ہے وہ باپ کی طرح ہوتا ہے کہ جیسے با پ اسی طرح وہ بھی، تو آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں ایک توان کی تعظیم بتلائی اور دوسری طرف ادب بھی سکھلایا کہ انسان کو اپنے چچا کو یونہی سمجھنا چاہیے بلکہ چچا جو ہے اس کا درجہ باپ کے بعد ہے اور اسی کا درجہ سمجھنا چاہیے وہ باپ کی طرح ہوتا ہے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ فرمایا کہ عباس منی وانامنہ   عباس میرے ہیں اور میں ان کا ہوں ۔
وسیلہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ  :
	آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے اس طرح کے ارشادات کی وجہ سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دفعہ قحط میں یہ کیا کہ انہیں بلایا اور بلا کر دعا یہ کی کہ اللہ تعالی ہم جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے توسل سے دعا کیا کرتے تھے اور اب رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا  وصنو ا بیہ جو باپ کی طرح تھے ان کے توسل سے دعا کرتے ہیں  ٥  ا ور پھر حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے کہا آپ دعا مانگیے انہوں نے دعا کی استسقاء کے لیے تو بعد تک ایسے ہی رہا ۔ 
فتنوںکی روک  :
	  حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی ہے تو ان کی وفات کے بعد پھر فتنے پیداہوئے ہیں یعنی ان کا وجود بھی باعث برکت تھا۔ آقا ئے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ایک دفعہ فرمایا کہ دیکھو پیر کا دن جب ہو تو ایسے کیجیے کہ آپ اور آپ کے بچے آجائیں میرے پاس، میں آپ سب کے لیے ایسی دعا کردوں گاکہ جس سے تمہیں فائدہ ہوگا ۔آپ کو بھی فائدہ ہوگا اور اولاد کو بھی فائدہ ہوگا ۔حضرت عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ    میں گیا او ر بچوں کو بھی لے گیا تو آقا ئے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر جو تھی وہ ہمیں پہنا دی ڈلوادی اور پھر یہ دعا کی 
   ٥  بخاری  شریف ج ١  ص١٣٧  و   ٥٢٦
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 حرف آغاز 5 1
62 درس حدیث 7 1
63 مکہ کی ا قتصادی بد حالی : 8 62
64 کفار کی طر ف سے صلح کی ایک وجہ : 8 62
65 اقتصادی ضرب ، ایک درہم بھی نہ چھوڑا جائے : 8 62
66 صورتاً حرص نہ کہ حقیقتاً : 9 62
67 پیشگی زکٰوة : 10 62
68 وسیلہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ : 11 62
69 فتنوںکی روک : 11 62
70 قربِ قیامت کی بعض علاماتاحادیثِ نبویہ کی روشنی میں 13 1
71 فہم ِحدیث 23 1
72 (١) حکومت و سیاست : 24 71
73 (٢) علم وحکمت : 24 71
74 (٣) رشدو ہدایت : 24 71
75 انبیاء علیہم السلام کو بھی بشری عوارض پیش آتے تھے : 25 71
76 (١) بھول چوک : 25 75
77 (٢) بھوک کی شدت محسوس کرنا : 26 75
78 (٣) بچھو کا کاٹنا : 26 75
79 (٤) جادو کا اثر ہو جانا : 26 75
80 (٥) زہر کے اثر سے متاثر ہونا : 28 75
81 دینوی امور کی فکر لا حق ہونا : 29 75
82 د ینی مسائل 30 1
83 ( پانی کا بیان ) 30 82
84 مقید پانی : 30 82
85 جانوروںکے جھوٹے کا بیان : 31 82
86 پانی کے استعمال کے احکام : 32 82
87 عالمی خبریں 34 1
88 یورپی ممالک میںہزاروںافراد کا فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ 34 87
89 سویڈن اور ناروے میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم 34 87
90 ضربت علیھم الذلتہ والمسکنتہ 35 87
91 اسرائیل ٹوٹ رہا ہے 35 87
92 اب تمہاری خیر نہیں واپس آ جائو، فرانسیسی یہودیوں کو اسرائیل کا مشورہ 36 87
93 طبل جنگ 36 87
94 گھٹنے ٹک گئے !! 36 87
95 برطانوی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان 37 87
96 کشمیر میں دینی مدارس دہشت گردی میں ملوث نہیں :بھارتی حکام 37 87
97 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 38 1
98 اثرکرے نہ کرے سُن تولے فریاد میری 45 1
99 ''ربٰو'' کی حرمت قرآن و سنت کی روشنی میں 49 1
100 بینکاری نظام کی تاریخ : 49 99
101 وفیات 56 1
102 بقیہ ربا کی حرمت 57 99
103 تحریک احمدیت 58 1
104 غداروں کا خاندان : 58 103
105 تقریظ وتنقید 63 1
106 بقیہ اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد 66 98
Flag Counter