Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورمئی 2002

اكستان

66 - 67
بقیہ اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد
ہو۔حالانکہ ہمارے ہاں امام میت کے سینے کے محا ذی کھڑا ہو گا میت خواہ مرد ہو یا عورت یہ مسئلہ مسائل بہشتی زیور صفحہ١٩٨ پر لکھا ہے ۔ 
	(١٣)  فرماتے ہیں ''اگر کسی آدمی کو نماز جنازہ نہ ملی ہوتو وہ میت کی قبر پر نماز جنازہ پڑھ لے لیکن ایک ماہ کے اندر اندر، ایک ماہ کے بعد قبر پر نماز جناز ہ پڑھنا درست نہیں ''حالانکہ ہمارے ہاں قبر پر صرف اُس میت کا نمازجنازہ پڑھا جائے گا جسے بلا نماز دفن کردیا گیا ہو۔جس کا جنازہ پڑھاگیا ہو اُ س کی قبر پر جنازہ پڑھنے کا کوئی جواز نہیں ہے ۔تعلیم الاسلام حصہ چہارم صفحہ ٧٤ پر لکھا ہے کہ جنازے کی نمازکی شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ میت نمازپڑھنے والے کے سامنے موجود ہو ۔اورقبر میں مدفون میت سامنے نہیں ہوتی بلکہ نظروں سے غائب ہوتی ہے۔
	قارئین گرامی !''اہم دینی مسائل ''نامی کیسٹ میں مذکورہ بالا مسائل فقہ حنفی سے متصادم ہیں ۔ایک جاہل آدمی جب اسے سنے گاتووہ اپنے مسلک کے بارہ میں تذبذب کا شکار ہو جائے گا ۔کیونکہ اُسے بتایا گیا ہو گا کہ یہ کیسٹ حرمین شریفین سے آئی ہے اور اس کے تمام مسائل قرآن وحدیث سے ماخوذ ہیں ۔
	حضرات گرامی !خدارا اپنے ایمانوں کو دور حاضر کے فتن سے بچانے کے لیے تقلید کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیجیے ۔بصورت دیگر اتحاد وزندقہ آپ کی راہ تک رہا ہے ۔خدا تعالی ہم سب کو سلف صالحین کی اتباع پرقائم ودائم رکھے اور اُنہی کے مسلک حقہ پر ہماراخاتمہ بالخیر کرے ۔
ا ثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد 		نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 حرف آغاز 5 1
62 درس حدیث 7 1
63 مکہ کی ا قتصادی بد حالی : 8 62
64 کفار کی طر ف سے صلح کی ایک وجہ : 8 62
65 اقتصادی ضرب ، ایک درہم بھی نہ چھوڑا جائے : 8 62
66 صورتاً حرص نہ کہ حقیقتاً : 9 62
67 پیشگی زکٰوة : 10 62
68 وسیلہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ : 11 62
69 فتنوںکی روک : 11 62
70 قربِ قیامت کی بعض علاماتاحادیثِ نبویہ کی روشنی میں 13 1
71 فہم ِحدیث 23 1
72 (١) حکومت و سیاست : 24 71
73 (٢) علم وحکمت : 24 71
74 (٣) رشدو ہدایت : 24 71
75 انبیاء علیہم السلام کو بھی بشری عوارض پیش آتے تھے : 25 71
76 (١) بھول چوک : 25 75
77 (٢) بھوک کی شدت محسوس کرنا : 26 75
78 (٣) بچھو کا کاٹنا : 26 75
79 (٤) جادو کا اثر ہو جانا : 26 75
80 (٥) زہر کے اثر سے متاثر ہونا : 28 75
81 دینوی امور کی فکر لا حق ہونا : 29 75
82 د ینی مسائل 30 1
83 ( پانی کا بیان ) 30 82
84 مقید پانی : 30 82
85 جانوروںکے جھوٹے کا بیان : 31 82
86 پانی کے استعمال کے احکام : 32 82
87 عالمی خبریں 34 1
88 یورپی ممالک میںہزاروںافراد کا فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ 34 87
89 سویڈن اور ناروے میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم 34 87
90 ضربت علیھم الذلتہ والمسکنتہ 35 87
91 اسرائیل ٹوٹ رہا ہے 35 87
92 اب تمہاری خیر نہیں واپس آ جائو، فرانسیسی یہودیوں کو اسرائیل کا مشورہ 36 87
93 طبل جنگ 36 87
94 گھٹنے ٹک گئے !! 36 87
95 برطانوی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان 37 87
96 کشمیر میں دینی مدارس دہشت گردی میں ملوث نہیں :بھارتی حکام 37 87
97 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 38 1
98 اثرکرے نہ کرے سُن تولے فریاد میری 45 1
99 ''ربٰو'' کی حرمت قرآن و سنت کی روشنی میں 49 1
100 بینکاری نظام کی تاریخ : 49 99
101 وفیات 56 1
102 بقیہ ربا کی حرمت 57 99
103 تحریک احمدیت 58 1
104 غداروں کا خاندان : 58 103
105 تقریظ وتنقید 63 1
106 بقیہ اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد 66 98
Flag Counter