Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورمئی 2002

اكستان

26 - 67
	(٢)  بھوک کی شدت محسوس کرنا  : 
عن ابی طلحة قالشکوناالی رسول اللّٰہ ۖ الجوع ورفعناعن بطوننا عن حجر حجرفرفع رسول ۖ عن بطنہ عن حجرین                                           (ترمذی)
  حضرت ابی طلحہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے(غزوہ خندق میں )شدت بھوک کی شکایت کے طورپراپنے پیٹ کھول کردکھائے کہ ان پر ایک پتھر بندھا ہواہے ۔(تاکہ اس کے دبائو کی وجہ سے خالی پیٹ کادرد محسوس نہ ہو اور کمر سیدھی رہے ) اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پیٹ جو کھولا تو اس پردو پتھر بندھے ہوئے تھے۔
	(٣)  بچھو کا کاٹنا  :
عن علی قال بینارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم ذات لیلة یصلی فوضع یدہ علی الارض فلدغتہ عقرب فاولھارسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم بنعلہ فقتلھا فلما انصرف قال لعن اللّٰہ العقرب ماتدع مصلیا ولا غیرہ اونبیہ ولا  غیرہ ثم دعا بملح وماء فجعلہ فی اناء ثم جعل یصبہ علی اصبعہ حیث لد غتہ ویمسحھا ویعوذھا بالمعوذ تین ۔                                                    (بیہقی فی شعب الایمان)
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا فرما رہے تھے آپ نے اپنا دست مبارک زمین پر رکھا تو کسی بچھو نے آپ کے ہاتھ میں کاٹ لیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا چپل لے کر (عمل قلیل سے) اس کو مار دیا ۔جب آپ نماز سے فارغ ہوگئے تو فرمایا خدا تعالی بچھو پر لعنت کرے نہ نمازی کو بخشے نہ غیر نمازی کو یا یہ فرمایا کہ نہ نبی کو چھوڑے نہ غیر نبی کو ۔ اس کے بعد ذرا سا نمک اورپانی منگاکر ایک برتن میں ڈالا اور جس جگہ پربچھو نے کاٹا تھا اس جگہ اس کو ڈالتے رہے اور معوذتین پڑھ کر انگلی پر ہاتھ پھیرتے اور دم کرتے رہے۔
	(٤)  جادو کا اثر ہو جانا  :
عن عائشة قالت کان رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم سحرحتی کان یری انہ یاتی النساء ولا یا تیھن فانتبہ من نو مہ ذات یوم فقال یا عائشة اعلمت ان اللّٰہ قد افتانی فیما استفتیتہ فیہ اتانی رجلان فقعد احد ھما عند 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
61 حرف آغاز 5 1
62 درس حدیث 7 1
63 مکہ کی ا قتصادی بد حالی : 8 62
64 کفار کی طر ف سے صلح کی ایک وجہ : 8 62
65 اقتصادی ضرب ، ایک درہم بھی نہ چھوڑا جائے : 8 62
66 صورتاً حرص نہ کہ حقیقتاً : 9 62
67 پیشگی زکٰوة : 10 62
68 وسیلہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ : 11 62
69 فتنوںکی روک : 11 62
70 قربِ قیامت کی بعض علاماتاحادیثِ نبویہ کی روشنی میں 13 1
71 فہم ِحدیث 23 1
72 (١) حکومت و سیاست : 24 71
73 (٢) علم وحکمت : 24 71
74 (٣) رشدو ہدایت : 24 71
75 انبیاء علیہم السلام کو بھی بشری عوارض پیش آتے تھے : 25 71
76 (١) بھول چوک : 25 75
77 (٢) بھوک کی شدت محسوس کرنا : 26 75
78 (٣) بچھو کا کاٹنا : 26 75
79 (٤) جادو کا اثر ہو جانا : 26 75
80 (٥) زہر کے اثر سے متاثر ہونا : 28 75
81 دینوی امور کی فکر لا حق ہونا : 29 75
82 د ینی مسائل 30 1
83 ( پانی کا بیان ) 30 82
84 مقید پانی : 30 82
85 جانوروںکے جھوٹے کا بیان : 31 82
86 پانی کے استعمال کے احکام : 32 82
87 عالمی خبریں 34 1
88 یورپی ممالک میںہزاروںافراد کا فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ 34 87
89 سویڈن اور ناروے میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم 34 87
90 ضربت علیھم الذلتہ والمسکنتہ 35 87
91 اسرائیل ٹوٹ رہا ہے 35 87
92 اب تمہاری خیر نہیں واپس آ جائو، فرانسیسی یہودیوں کو اسرائیل کا مشورہ 36 87
93 طبل جنگ 36 87
94 گھٹنے ٹک گئے !! 36 87
95 برطانوی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان 37 87
96 کشمیر میں دینی مدارس دہشت گردی میں ملوث نہیں :بھارتی حکام 37 87
97 ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اور عیسائی 38 1
98 اثرکرے نہ کرے سُن تولے فریاد میری 45 1
99 ''ربٰو'' کی حرمت قرآن و سنت کی روشنی میں 49 1
100 بینکاری نظام کی تاریخ : 49 99
101 وفیات 56 1
102 بقیہ ربا کی حرمت 57 99
103 تحریک احمدیت 58 1
104 غداروں کا خاندان : 58 103
105 تقریظ وتنقید 63 1
106 بقیہ اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد 66 98
Flag Counter