دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
بھلائی کے واسطے جمع کرتے رہو گے حق تعالیٰ کے پاس اُس کو پالو گے۔(۱) الإیْمَائُ: باب التاء کے تحت ’’تعریض‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ (۱)فائدہ: الفاظ بہ قدرِ معانی اور معانی بہ قدرِ الفاظ ہوں ، جیساکہ: {وَإِذَارَأَیْتَ الَّذِیْنَ یَخُوضُونَ فِي اٰیَاتِنَا فَأَعْرِضْ عَنْہُمْ} اِس آیت میں کُفَّار کے آیاتُ اﷲسے استہزاء وعیب جوئی کے وقت اُن سے کِنارہ کَشی کرنے کاحکم ہے، اِس مثال میں الفاظ بہ قدرِ معانی ہیں ، نہ کم ہیں نہ زیادہ۔