دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
مِن الإثنینِ فَصاعداً، المجانسۃ:[إذا کان الاتحاد] في الجنسِ: یُسمَّی مُجانَسۃً، المماثلۃ: و[إذا کان الاتحاد]في النوعِ: مُماثلۃً، المشاکلۃ: و[إذا کان الاتحاد]في الخاصَّۃِ: مُشاکَلۃً، المشابہۃ:و[إذا کان الاتحاد]في الکیْفِ: مُشابَہۃً، المساوات:و[إذا کان الاتحاد]في الکمِّ: مُساواۃً، المطابقۃ: و[إذا کان الاتحاد]فيْ الأطرافِ: مُطابقۃً، المناسبۃ:و[إذا کان الاتحاد] في الإضافۃِ: مُناسَبۃً، الموازنۃ:و[إذا کان الاتحاد] في وضعِ الأجزائِ: مُوازَنۃً۔ (کتاب التعریفات:۱۲) اتحاد: دومادّوں کو ایک بنا دینا ہے، اِتحاد کی مختلف نوعیتیں ہیں :مجانَست، مماثَلت، مشاکَلت، مشابَہت، مُساوَات، مُطابَقت، مناسَبت اور موازَنت۔ مُجانَست: دو چیزوں کا جنس میں متحد ہونا، (جیسے: انسان اور فرس دونوں حیوان ہونے میں متحد ہیں ، اِس اتحاد کو ’’مجانَست‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں )۔ مماثَلت: دو چیزوں کا نوع میں متحد ہونا، (جیسے: یوں کہا جائے کہ: زید اور عمر انسان ہونے میں باہم مُماثل ہیں )۔ مشاکَلت: دو چیزوں کا خاصّے میں متحد ہونا، (جیسے:زید اور عمر کا ہم شکل ہونا،اور جیسے: حضرت جبرئیل ں جب حضرت دِحیہ کلبیؓ کی صورت میں آتے تھے، اُس وقت دِحیہ کے ہم شکل تو ہوتے تھے، کہ دونوں مستقیم القامۃ، عریض