Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

400 - 410
	عربی اول :  نحو، صرف کے مسائل کا ضبط کرنا، مختصر عربی جملے بنانا، اَمثال و مختصر احادیث یاد کرنا، لغات دیکھنے کی مشق کے ساتھ کم از کم پانچ لغات روزانہ یاد کرنا، ششماہی کے بعد قصص النبیین یا کسی ادبی کتاب میں تراکیبِ اربعہ (۱)واضح کرنااور مسائلِ نحو و صَرف کے تین چار کتابچے نظر سے گذارنا، روزانہ شرح مأۃ عامل کے دو اسم، دو فعل اور دو حرف پر اُن کے سوالات کا اجراء کرنا، مثلاً: الانبیاء میں علامتِ اسم کیا ہے؟ معرب مبنی، منصرف غیر منصرف، واحد تثنیہ جمع، جمع سالم و مکسر، عامل و غیر عامل وغیرہ میں سے کیا ہے؟الخ۔
	عربی دوم: مسائل فقہیہ کو مستحضرکرتے رہنا، منطق کی کسی ایک کتاب کو ایک بیٹھک میں سنا سکے ایسی ازبر کرنے کے بعد دو تین رسائل نظر سے گذارنا، نور الایضاح کا سبق ہو جانے کے بعد استاذ کی زیر نگرانی حواشی کو حل کرنے کی مشق کرنا، حل شدہ حواشی پر لکیر کرنا، ادبی کتاب کی لغات یاد کرنا، ہر کلمہ کا وجہِ اعراب بیان کرنا، اور ہر کلمہ کے ما قبل و مابعد سے کیا تعلق ہے؟ اِس پر گہری نظر رکھنا، خوشخطی کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑے جملوں کا اردو عربی بنانے کی مشق کرنا، منطقی نقشہ(مقسَم، قَسیم اور قِسم) کا استحضار کرتے رہنا، مسائلِ نحو وصَرف اور اُن کے نِکات کو مستحضر رکھتے ہوئے ہر وقت ترکیبِ نحوی و تحقیق صرفی پر عُقابی نظر رکھنا۔
	عربی سوم:  اصطلاحاتِ اصولِ فقہ کا ازبر کرنا، اختلافاتِ اَئمہ کو مستحضَر کرنا، ترجَمۂ قرآن کو مع لغات پختہ یاد کرنے کے بعد استحضارِمعانی کے ساتھ روزانہ اپنے سبقی پارے کی تلاوت کرنا، کتبِ متداوِلہ کی عبارت کو معانی کے استحضار کے ساتھ روانی سے پڑھنے کی 
                                           
 (۱)یعنی [۱]کلمات ثلاثہ کی شناخت اور معرب، مبنی منصرف غیرمنصرف وغیرہ کی تعیین[۲]وجوہِ اعراب اور عامل ومعمول کی تعیین[۳] کلمے کا سیاق وسباق سے ربط اور تعلق[۴] پورے جملے کی ترکیبی حیثیت۔تفصیل کے لیے ’’اجراء نحو وصرف‘‘[مطبوعہ ادارۃ الصدیق ڈابھیل]کا مطالعہ فرمائیں ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter