Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

397 - 410
	شک: کسی نسبتِ خبری کا وہ علم جو نفی واِثبات میں ایسا دائر ہو کہ ان میں سے کسی ایک کو دوسرے پر ترجیح نہ ہو۔ 
	الجَہْلُ المُرَکَّبُ: ہُوَ عِبَارَۃٌ عَنْ اعتِقَادٍ جازِمٍ غَیْرِ مُطابِقٍ، سَوائٌ کانَ مُسْتَنَداً إلیٰ شُبْہَۃٍ أو تَقْلِیْدٍ۔ (فلیسَ الثُّباتُ مُعتَبَرا فيْ الجَہْل المُرَکبِ)۔ (کشاف ۱؍۳۴۴) 
	جہلِ مرکب: خلافِ واقع کسی نسبتِ خبری کا پختہ علم، خواہ یہ پختگی وہم کی پیداوار ہویا کسی کی (اندھی) تقلید کا نتیجہ ہو،(جیسے: بدعتی لوگ اندھی تقلید کے نتیجے میں اپنے سُنِّی ہونے کااعتقاد رکھے ہوئے ہیں )۔ 
	التَّقْلِیْدُ: اِتِّباعُ الإنسَانِ غَیرَہٗ فيْ مایَقُوْلُ أوْ یفْعَلُ مُعتَقِداً للحَقِّیَّۃِ مِنْ غَیْرِ نَظَرٍ إلیٰ الدَّلیْلِ۔ (کشاف۳؍۵۰۸)(۱)
 	تقلید: ایک کا دوسرے کے قول یافعل کی -اس کو حق ٹھہراتے ہوئے- بے دلیل پیروی کرنا۔ 
	یقین: نفس کا کسی حکم کے یقینی ہونے کا اعتقاد رکھنا، کہ یہ حکم ایسا ہی ہے، 
                                           
(۱)الیَقینُ: (فيْ العُرفِ) ھوَ التَّصدِیقُ الجَازِمُ المُطابِقُ الثَّابتُ۔ وبِعبَارَۃٍ أخْریٰ: ھوَ اعْتِقادُ الشَّيْئِ بأنَّہُ لایُمْکنُ إلاَّ کَذَا، مُطابِقاً للوَاقِع، غَیرَ مُمکنِ الزَّوَالِ۔ وبالقَیدِ الأوَّلِ یَخرُجُ الظَّنُّ، فإنَّہُ اعتِقادُ الشَّيئِ بأنَّہُ کَذَا، مَعَ احْتِمالِ مَرْجوْحٍ لنَقیْضِہٖ؛ وبالقَیْدِ الثَّانِيْ أعْنِيْ مُطابِقاً للوَاقِع، یَخرُجُ ’’الجَھْلُ المُرَکَّبُ‘‘؛ وبالقَیدِ الثَّالثِ یَخرُجُ ’’اعتِقادُ المُقلِّدِ‘‘، فإنَّہُ غَیرُ راسِخٍ، مُمکنُ الزَّوالِ بتَشکیْکِ المُشَکِّکِ؛ والشَّکُّ: عِبَارَۃ عنْ تَساوِي طَرفَيْ الخَبرِ، أيْ وُقوْعُہُ ولاوُقوْعُہ، وأرَادُوا بالشَّکِّ ھٰھُنَا الظَّنَّ؛ وإلافَلا شَيئَ مِنْ ھٰذہِ الأفعَالِ بمَعنَی الشَّکِّ المُقتَضِيْ لتَساوِيْ الطَّرْفَینِ؛ وإنْ لمْ یَتسَاوَیا فالطَّرْفُ الرَّاجِحُ ’’ظَنٌّ‘‘، والمَرجُوْحُ ’’وَھْمٌ‘‘۔ (دستور۳/۳۳۴)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter