دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
محمول ہو، جیسے: ہر انسان جاندار ہے (صغریٰ)، اور بعض لکھنے والے انسان ہیں (کبریٰ)؛ پس بعض جاندار لکھنے والے ہیں (نتیجہ)۔ الصیغۃ: ھيَ ھیئۃُ الکلمۃِ الحاصِلۃُ من حَرْکۃٍ وسکونٍ وعدَدِ حروفٍ وترتیبٍ۔ (نکات الصرف ص: ۲۰) صیغہ :کلمے کا وہ خاص وزن ہے جو حرکات، سکنات، تعدادِ حروف اور اُن کی ترتیب سے حاصل ہو۔