Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

211 - 410
	الملاحظۃ:اعْلمْ! أنَّ الصِّدْقَ یُطلَقُ عَلیٰ مَعانٍ: الأوَّلُ: الحَمْلُ، فیُقالُ: ہٰذَا صَادِقٌ عَلیْہِ أيْ مَحْمُولٌ عَلیْہِ؛ والثَّانيْ: التَّحقُّقُ، کمَا یُقَالُ: ہٰذَا صَادقٌ فیہِ، أيْ مُتحقَّقٌ؛ والثَّالثُ: مَایُقابِلُ الکِذْبَ۔ وفيْ تَعریْفِہمَا اخْتِلافٌ: فذہَبَ الجُمْہُوْرُ إلیٰ أنَّ صِدْقَ الخَبرِ مُطابَقۃُ الحُکمِ للواقِعِ، وَکِذْبُ الخَبَرِ عَدمُ مُطابَقۃِ الحُکمِ لَہُ۔ (دستور العلماء۲/۱۶۹)
	صدق: اِس کے تین معانی ہیں : 
	(۱)صدق بہ معنیٰ حمل کرنا، جیسے کہا جاتا ہے: یہ خبر مبتدا پر صادق آتی ہے، یعنی مبتدا پر محمول ہے،(جیسے: زیدعالمٌ میں عالم ہونا زید پر صادق آتا ہے، یعنی زید پر محمول ہے)۔ 
	(۲) صدق بہ معنیٰ تحقق، (یعنی جس پر مفہوم ذہنی فٹ ہو)جیسے کہا جاتا ہے کہ:یہ مَثَل زید پر صادق آتی ہے۔ 
 	(۳)صدق بہ مقابلِ کذب(جیسے کہاجاتا ہے:یہ خبر سچی ہے، جھوٹی 
                                           
=دلیل بیان کرتے ہوئے سورۂ آل عمران آیت: ۱۸۰تلاوت فرمائی:{ولایحسبن الذین یبخلون بما آتاہم اللہ من فضلہ ہو خیرا لہم بل ہو شر لہم سیطوقون مابخلوا بہ یوم القیامۃ} (ترمذی۲؍۱۳۱) ترجَمہ:ہرگز خیال نہ کریں وہ لوگ جو ایسی چیز میں بخیلی کرتے ہیں جو اُن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے دی ہے کہ، یہ بات اُن کے لیے اچھی ہے؛ بلکہ یہ بخیلی اُن کے لیے بہت بری ہے، وہ لوگ قیامت کے دن اُس مال کا طوق پہنائے جائیں گے جس میں اُنھوں نے بخیلی کی ہے۔
	صدق اور مصداق ایک دوسرے معنیٰ بھی مستعمل ہیں جو حسبِ ذیل ہے:
	 صدق: مفہومِ ذہنی کا کسی چیزپر فٹ ہوجانا ’’صدق‘‘ کہلاتا ہے۔
	مصداق: جس چیز پر (چاہے وہ چیز ذہنی ہو یا خارجی) مفہومِ ذہنی فٹ ہوجائے، اُس کو ’’مصداق‘‘ یا ’’فرد‘‘ کہتے ہیں ۔(توضیح المنطق:۱۹)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter