Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

209 - 410
	(۲)شیٔ: اس کے لغوی معنیٰ امام سیبویہ کے نزدیک وہ جوہر جس کی بابت اطلاع واِخبار صحیح ہو۔
	بہ قول بعض:شیٔ سے مراد وجود ہے، اور وہ تمام موجودات کا نام ہے خواہ وہ عرض ہوں یا جوہر، بہ شرطے کہ اُس کی بابت اِطلاع واِخبار درست ہو۔
	اصطلاحی معنیٰ: وہ جوہر جو خارج میں پختہ ثبوت کے ساتھ پایا جائے۔
	الشيء:(عند الفقہاء) حقیقۃً اسمٌ لمَا ہوَ مَوجُودٌ، مَالاً کانَ أَوْ غیرَ مَالٍ۔(ھدایہ ۳/ ۲۳۲)
	شیٔ: (عند الفقہاء) در حقیقت اُس جوہر کا نام ہے جو موجود ہو، خواہ مال ہو یا غیر مال۔ 
	الشيء المطلق: باب المیم کے تحت ’’مفردمطلق‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter