Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

194 - 410
لہٗ۔(دستور العلماء ۳/۴۵۷)
	نادر: وہ چیز جس کا وجود گاہے گاہے ہو(یعنی نادر الوقوع)، چاہے وہ موافقِ قِیاس ہو یا مخالفِ قِیاس۔
	الملاحظۃُ: الفرقُ بینَ الشاذِّ وَالنَّادِرِ وَالضعیفِ: ھُوَ أنّ  الشاذَّ یکونُ في کلامِ العرَبِ کثیراً؛ لکنْ بِخلافِ القِیاسِ۔ وَالنادرُ: ھوَ الذيْ یکونُ علَی القِیاسِ۔ والضَعیفُ: ھوَ الذيْ لمْ یَصِلْ حکمُہٗ إِلَی الثُّبوتِ۔ (کتاب التعریفات:۱۲۶)
	شاذ، نادر اور ضعیف میں فرق: کلامِ عرب میں شاذ کا استعمال باوجود خلافِ قِیاس ہونے کے بہ کثرت ہوتا ہے۔ نادر: موافقِ قِیاس (ضرور) ہوتا ہے؛ لیکن قلیل الاستعمال ہوتا ہے۔ اور ضعیف: جو پایۂ ثبوت کو نہ پہنچا ہو۔ 
	الحاصل: شاذ خلافِ قِیاس ہوتا ہے، اور’’نادر‘‘ موافقِ قِیاس بھی ہوتا ہے (۱)۔
	الشَّأنُ: ھُوَ مَضمونُ الکلامِ، وَیُنسَبُ إلیہِ ضمیرٌ یُسمّٰی ضَمیرَ الشَّانِ۔ (کتاب التعریفات حاشیہ:۱۳۲)
	شان: کلامِ عرب میں چھُپے ہوئے معانی ومطالب، اِسی مضمونِ کلام کی طرف ایک ضمیر منسوب ہوتی ہے جس کو ضمیرِ شان سے تعبیر کیا جاتا ہے(۲)۔
                                           
(۱)شاذ کا محمِل: لفظِ شاذ تین معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے:
	[۱] خلافِ قِیاس: کوئی کلمہ قاعدے کے خلاف ہواور استعمال کے مطابق ہو۔
	 [۲] غیرفصیح :قاعدے کے مطابق ہو اور استعمال کے خلاف ہو، اور یہ دونوں مقبول ہیں ۔
	[۳] قلیل الاستعمال:دونوں کے خلا ف ہو اور یہ غیر مقبول ہے۔ (قواعد الصرف،بتقدیم :۲۵)
(۲)شانِ نزول، شانِ ورود: شانِ نزول کا استعمال آیتِ قرآنی واحادیثِ نبویہ دونوں میں عام ہے، چناں چہ دستور معروف ومشہور ہے کہ، ایک ہی شانِ نزول آیتِ شریفہ کا ہے اور وہی شانِ نزول =


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter