دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
ملحوظہ:القضاء کی تعریف باب القاف کے تحت ’’قضاء‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ =عدمِ شہرت پر نہیں ہے؛ بلکہ معاملہ زیرِ دیانت ہی رہے گا تا وقتیکہ اُس کو قاضی کی عدالت تک نہ پہنچایا جائے، اگرچہ وہ بات کتنی ہی مشہور کیوں نہ ہو۔ اور یہ بھی روشن ہو گیا کہ، اگر معاملہ پر کوئی بھی مطلع نہ ہوا ہو؛ لیکن وہ قاضی کی عدالت میں پہنچا دیا گیا تو قضاء کی حدود میں بالتعیین داخل ہو گیا، اِس سے واضح ہو گیا کہ شہرت اور عدمِ شہرت کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ (مآرب الطلبہ:۱۷۳)