دستور الطلباء |
لمی و فن |
|
اور کبھی مِن حیثُ سے تقیید مراد ہوتی ہے (اِسے ’’حیثیتِ تقییدیّہ‘‘ کہا جاتا ہے)، جیسے: النار من حیثُ أَنَّھا حارَّۃٌ تُسخِّنُ: آگ اِس حیثیت سے کہ وہ گرم ہوتی ہے، چیز کو گرما دیتی ہے۔