Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

61 - 98
والے (صانع) کی طرف سے بنوانے والے (مستصنع) کو فلیٹ یا دکان کا قبضہ نہ دیا گیا ہو تو دونوں صورتوں میں فلیٹ یا دکان، بنوانے والے کی ملکیت میں نہیں آئی، اور اس کے لیے آگے بیچنا بھی شرعاً درست نہیں ہے۔
تاہم اس کی جائز صورت یہ ہوسکتی ہے کہ بنوانے والا آگے کسی اور شخص سے فلیٹ یا دکان کی خرید وفروخت کا عقد نہ کرے بلکہ صرف بیچنے کا وعدہ کرلے کہ جب فلیٹ یا دکان تعمیر ہوجانے کے بعد بنوانے والے کے قبضہ میں آئے گی تو وہ اسے آگے فلاں شخص کو بیچے گا، اور رقم باہمی رضامندی سے چاہے تو ابھی لے لے، اس صورت میں یہ رقم ثمن (قیمت) نہیں ہوگی بلکہ بنوانے والے پر قرض ہوگی، وہ اس کو اپنے استعمال میں لاسکتا ہے، پھر جب بنوانے والا فلیٹ یا دکان پر قبضہ کرکے آگے بیچے گا تو اسی لیے گئے قرض سے ثمن منہا کرلیا جائے گا۔ (مأخذہٗ تبویب: ۱۳۵۷؍۱)
لما فی المحیط البرہاني :
ثم کیف ینعقد معاقدۃ ؟ نقول ینعقد إجارۃ ابتداء ویصیر بیعاً انتہاء متی سلم قبل التسلیم بساعۃ بدلیل أنہم قالوا : إذا مات قبل تسلیم العمل بطل الاستصناع ولا یستوفي المصنوع من ترکتہ ۔ ولو انعقد بیعاً ابتدائً وانتہائً لکان لا یبطل بموتہ کما في بیع العین والسلم ۔ (۷/۱۳۵، دار الکتب العلمیۃ)
وفي بدائع الصنائع :
أما حکم الاستصناع : فہو ثبوت الملک للمستصنع في العین المبیعۃ في الذمۃ ، وثبوت الملک للصانع في الثمن ملکا غیر لازم ۔ (۵/۳، دار الکتب العلمیۃ)
وفي بدائع الصنائع :
(وأما) کیفیۃ جوازہ فہي أنہ عقد غیر لازم في حق کل واحد منہما قبل رؤیۃ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter