Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

46 - 98
مذکورہ فتوے کا دفعیہ:
دار الافتاء دار العلوم کراچی کے اس فتوے میںچونکہ حضرت مفتی صاحب کے سامنے بیع عقار کی حذف وترمیم والی صورت پیش کی گئی ، جس سے حضرت مفتی صاحب کو یہ التباس ہوا کہ بیع کی یہ صورت ، بیعِ تام ہے، اور اسی وجہ سے آپ نے اسے بیع تام قرار دے کر قبل القبض آگے اس کی فروختگی کو حضراتِ شیخین کے قول کے مطابق جائز لکھا، جب کہ بیع تام کی صورت میں قبل القبض آگے اس کی فروختگی میں ہمارا اپنا موقف مذہبِ شیخین کے خلاف نہیں ہے، اور نہ ہی وہ یہاں موضوعِ بحث ہے، موضوعِ بحث تو معاہدۂ بیع کی صورت میں بیع عقار قبل القبض کا مسئلہ ہے، اور اس کا عدم جواز خود حضرت مفتی صاحب کے فتوے کے اس حصہ سے ثابت ہورہا ہے: 
’’ اگر زمین اور ثمن متعین ہوکر ایجاب وقبول کے ذریعہ باقاعدہ خرید وفروخت کا معاملہ ہوگیا (یعنی صرف وعدہ نہ ہوا ہو)، اور بائع نے اپنے لیے کسی قسم کا خیار بھی نہ رکھا ہو، تو ایجاب وقبول ہوتے ہی بیع پوری ہوگئی اور زمین خریدار کی ملکیت میں آگئی، لہذا اب مشتری کے لیے اس کو آگے فروخت کرنا جائز ہے، اگرچہ ثمن کی ادائیگی یا رجسٹری نہ ہوئی ہو، کیوں کہ خریداری کے بعد ملکیت میں آنے کے لیے ثمن ادا کرنا یا زمین خریدار کے نام پر رجسٹرڈ ہوجانا شرعاً ضروری نہیں۔‘‘
لہٰذا دار العلوم کراچی کا یہ فتویٰ مفتی محمد صالح کے موقف کا مؤید نہیں بن سکتا۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter