Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

13 - 98
 کہ شفیع کے لیے حق شفعہ قبضہ سے قبل ہی ثابت ہوجاتا ہے اور شفیع ثمن کا بدل ادا کرکے اس زمین کا مالک ہوجاتا ہے، قلناشرط ثبوت الملک بالتصرف فی المحل أصل الملک دون الضمان، والدلیل علیہ ان حق الشفعۃ یثبت للشفیع قبل القبض والشفیع یتملک ببدل فلو کان العقار قبل ا لقبض لا یحتمل التملک ببدل لما ثبت للشفیع حق الأخذ قبل القبض الخ ۔ (المبسوط:۷/۱۰)
(تجارتی انعامی اسکیمیں)
عام طور سے تجار حضرات اپنے سامان کو زیادہ سے زیادہ فروخت کرنے کے لیے انعامی اسکیمیں نکالتے ہیں، تو شرعاً ان اشیاء کا خریدنا درست ہے اور درست ہونے کی وجہ یہ ہے کہ خریدار جتنا روپیہ دوکاندار کو دے رہا ہے اس کی رقم کا کوئی بھی حصہ کسی بھی وقت داؤ پر نہیں لگ رہا ہے بلکہ دوکاندار اس کی پوری رقم کا معاوضہ مبیع کی شکل میں حوالہ کردیتا ہے او رانعام کی شکل میں مزید ایک چیز دینے کا یکطرفہ وعدہ بھی کررہا ہے تو شرعاً اس کو قمار (جوا) نہیں کہا جاسکتا، اس لیے قمار اس وقت ہوتا ہے جب ایک طرف سے ادائیگی یقینی ہو اور دوسری طرف سے محض محتمل ہو اور جہاں دونوں طرف سے ادائیگی متیقن ہو اور ایک فریق یہ کہے کہ میں قرعہ اندازی کروں گا اور اس میں جس کا بھی نام آئے گا اس کو انعام بھی ملے گا تو وہ قمار نہیں، چنانچہ جہاں سب شرکاء کے حقوق متساوی ہوں وہاں قرعہ اندازی حدیث سے ثابت ہے، شمس الأئمہ سرخسی لکھتے ہیں ان رسول اللہ ﷺکان إذا سافر أقرع بین نسائہ … واعلم بأن المرأۃ لا حق لہا فی القسم عند سفر الزوج فکان لرسول اللہ ﷺ ان لا یسافر بواحدۃ منہن وان یسافر بمن شاء منہن من غیر قرعۃ ولکنہ کان یقرع بینہن تطییباً لقلوبہن فاستعمال القرعۃ فی مثل ہذا الموضع جائز عند العلماء اجمع - فیستعمل القرعۃ لتطییب قلوب الشرکاء ونفی تہمۃ لمیل عن نفسہ وذلک جائز الخ (المبسوط)۔ اور علامہ ابن ہمام نے لکھا ہے :ونحن لاننفی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter