Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

11 - 98
پہلی تحریر(مفتی محمد صالح):
اسی موجبِ التباس واختلاف صورت کو پڑھ کر مفتی محمد صالح کی طرف سے ہمیں بیع عقار کی اس صورت اور انعامی اسکیموں پر اعتراضات کی یہ تحریر موصول ہوئی، موصوف کی پوری تحریر یہ ہے:
’’مکرم ومحترم مولانا مفتی محمد جعفر صاحب دامت برکاتہم 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ کی ذاتِ عالی سے امید ہے کہ آنجناب بخیر وعافیت ہوں گے، احقر بھی الحمد للہ بعافیت ہے، اوراللہ تعالیٰ سے مزید عافیت کا متمنی ہے، گذشتہ ماہ آپ کا مضمون ’’ دورِ حاضر کی بعض ناجائز تجارتی صورتیں‘‘ اپنے مدرسہ کے ماہنامہ میں پڑھنے کا اتفاق ہوا، جس سے کچھ خلجان ہوا،اور پھر کچھ دیگر حضرات نے بھی اس کے بارے میں سوالات کیے، چنانچہ احقر نے اپنے دار الافتاء کے اساتذہ واحباب سے مراجعت کی تو تقریباً سبھی حضرات محررہ صورت سے متفق نظر نہیں آئے، اس لیے ایک شرعی مسئلہ کی ذمہ داری کے احساس نے اس تحریر پر مجبور کیا اور بنامِ خدا جو صحیح صورتِ مسئلہ ذہن میں آئی اس کو تحریر کیا ہے ، آنجناب سے درخواست ہے اپنے مضمون پر نظر ثانی فرمائیں، اگر بندہ کی تحریر سے موافقت ہوجائے تو اور ا گر موافقت نہ ہو تو بھی بندہ کو ضرور مطلع فرمائیں ، ویسے احقر نے اپنی یہ تحریر اپنے دارالافتاء کے ذمہ دار حضراتِ مفتیان کرام کو بھی حرفاً حرفاً دکھادی اور سنادی ہے وہ اس تحریر سے بالکل متفق ہیں۔ احقر آپ سے دعاؤں کا بھی طالب ہے ہر گز فراموش نہ فرمائیں !
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد صالح سہارنپوری -دار الافتاء مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور
۱۹/۲/۱۴۳۳ھ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter