Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

19 - 98
 مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب تو متفق نہیں ہیں ، البتہ مذکور ہ بالا حضرات کی تحریروں سے ان کی موافقت ہوتی ہے، اسی وجہ سے بندہ نے ان کی اس رائے کو فتاویٰ عثمانی کے حوالہ سے نقل کیا ہے، گرچہ اس نقل میں صراحت کے ساتھ ان کا نام نہیں لیا گیا ،اور نہ ہی حضرت مفتی تقی صاحب عثمانی دامت برکاتہم کا، جس سے آپ کو یہ التباس ہوا کہ بندہ نے جو نقل کیا وہ حضرت مفتی تقی صاحب دامت برکاتہم کی رائے ہے،اس التباس پر معذرت خواہ ہوں۔
 ہذا ما ظہر لي واللہ اعلم بالصواب وعلمہ اتم واحکم
دعاؤں کی درخواست ۔والسلام
 اخوکم فی الدین : محمد جعفر ملی رحمانی 
۲۶/۲/۱۴۳۳ھ
دوسری تحریر(مفتی محمد صالح):
اس جواب کے بعد مفتی محمد صالح صاحب کی طرف سے پھر دوسری تحریر یہ موصول ہوئی:
’’مکرم ومحترم حضرت مولانا مفتی محمد جعفر صاحب … السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آنجناب کا جواب موصول ہوا جس میں آپ نے لکھا ہے کہ ’’مضمون میں ذکر کردہ صورت وعدۂ بیع کی ہے اور بیع مکمل اس وقت ہوگی جب مکمل رقم ادا ہوجانے کے بعد عاقدین زمین کی رجسٹری کریں گے لہذا اس سے پہلے مشتری کے لیے اس زمین کو آگے کسی دوسرے کو بیچنے کی اجازت نہیں ‘‘
تو عرض یہ ہے کہ اگر جناب اس صورت کو وعدۂ بیع ہی سمجھتے ہیں تو پھر آپ نے 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter