Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

25 - 98
البیع جائز وان النظر لطلحۃ لأنہ ابتاع مغیباً ۔رواہ البیہقی باسناد حسن۔ حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی رحمہ اللہ اس حدیث پر لکھتے ہیں :  وقد مر فی باب خیار الرویۃ عن الموفق فی المغنی ان ہذا اتفاق منہم علی صحۃ البیع … وہو یقتضی جواز بیع العقار قبل القبض فان عثمان رضی اللہ عنہ باع أرضا لہ بالکوفۃ ولم یرہا وہو ظاہر فی أنہ باعہا ولم یقبضہا فإن القبض یستلزم الرویۃ حتما فإن قیل لعلہ قبضہا بواسطۃ الوکیل قلنا فرؤیتہ أیضا رؤیتہٗ وقدقال بعتک ما لم أرہ فبطل احتمال رؤیتہٖ بواسطۃ الوکیل وقبضہ بقبضہ فافہم فإن أباحنیفۃ وأصحابہ ینالون الإیمان من الثریّا۔ (اعلاء السنن :۱۴/۲۲۹)
جناب نے انعامی اسکیم سے متعلق علماء عرب کے جو فتاویٰ نقل فرمائے ہیں ان سے ہم کو اتفاق نہیں، اس لیے کہ اس صورت پر قمار کی تعریف صادق نہیں آتی، چنانچہ علامہ شامی لکھتے ہیں : القمار من القمر الذی یزداد تارۃ وینقص أخری ، وسمی القمار قمارا لأن کل واحد من المقامر ین ممن یجوز أن یذہب مالہ إلی صاحبہ ویجوز أن یستفید مال صاحبہ وہو حرام بالنص ولا کذلک إذا شرط من جانب واحد الخ۔(شامی :۵/۲۵۸، نعمانیہ)اسی وجہ سے ہمارے اکابر ومشایخ کے فتاویٰ میں بھی جواز ہی کو اختیار کیا گیا ہے، چنانچہ امداد الفتاویٰ:۳/۲۲ پر ہے ، بیع کے بعد کچھ زائد دیدینا ۔ (سوال) بعد سوداخریدنے کے جو بائع بچوں یا بڑوں کو کچھ دیدیتا ہے جس کو رونگا کہتے ہیں وہ مطلقاً ناجائز ہے یا بلا اجبار درست ہے؟ (الجواب) یہ زیادۃ فی المبیع ہے اور حسب تصریح فقہاء مباح ہے بشرط تراضی۔ اور حضرت مولانا مفتی شفیع صاحب جواہر الفقہ :۲/۳۵۱، مطبوعہ دار العلوم کراچی پر لکھتے ہیں : چند سال سے کراچی لاہور وغیرہ میں دیکھنے میں آیا ہے کہ مختلف نمائشوں کے اندر داخلہ کاٹکٹ ہوتا ہے اور نمائش کے منتظمین یہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter