Deobandi Books

ٹوکن دے کر زمین کی خرید و فروخت اور تجارتی انعامی اسکیمیں

یک علمی

17 - 98
 کی اسکیموں کے پیچھے قمار کی روح ضرور کار فرما ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ عصرِ حاضر کے وہ بڑے بڑے فقہاء جن کو اللہ پاک نے دورِ حاضر کی جدید معیشت سے پیدا ہونے والے نِت نئے مسائل پر احکامِ شرعیہ کے مرتب کرنے پر خاص مہارت اور یدِ طولیٰ کی نعمت سے مالا مال فرمایا ہے، وہ اس طرح کی انعامی اسکیموں کے ذریعے خرید وفروخت کو منع فرماتے ہیں، جیسا کہ دکتور یوسف قرضاوی دامت برکاتہم فرماتے ہیں: 
’’ والنوع الآخر ہو الذي یأخذ الإنسان فیہ (الکوبون) مقابل سلعۃ اشتراہا من متجر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وأنا أؤید الشیخ ابن باز فیما أفتی بہ ، وقد کنت أمیل من قبل إلی إجازتہ مع الکراہۃ ثم ترجح لي الآن المیل إلی تحریمہ ‘‘ اہـ ۔
(فتاوی معاصرۃ للدکتور یوسف القرضاوي :۳/۳۸۶ ، ۳۸۷ ، ط :دار القلم کویت)
اسی طرح دکتور مصطفی الزرقاء فرماتے ہیں:
’’ والتي أصبح المشترون من عند ہذا التاجر لأخذ ہذہ القسائم ، فلا أراہا إلا من قبیل الیانصیب التجاري الذي ہو الیوم في نظر علماء الشریعۃ ضرب من المقامرۃ محرم یأثم فیہ الطرفان - التاجر والزبون ‘‘۔ (فتاوی مصطفی الزرقاء : ص/۵۱۴، حکم الجوائز التي معطیہا التجار للمشترین ، دار القلم دمشق)
اسی طرح جدید فقہی مسائل میں ’’گاہکوں کے لیے ترغیبی انعام ‘‘ عنوان کے تحت فقیہ عصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم تحریر فرماتے ہیں:
’’(جواب : ’’سوال ۱۸‘‘- چوں کہ اس صورت میں مبیع اور ثمن متعین ہے اور ہر خریدار کواپنی مبیع حاصل ہوجاتی ہے، انعام کمپنی اپنے منافع میں سے دیتی ہے، اس لیے یہ صورت جائز ودرست ہوگی، اگر فریقین میں سے کسی کو ملنے والا عوض مستور العاقبہ اور نا معلوم ہوتا، کسی کو مبیع ملتی اور کوئی محروم ہوجاتا تو یہ صورت قمار کی ہوتی ، 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 3 1
3 آغازِ بحث 5 1
5 ۱- موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت 6 1
6 ۲-تجارتی انعامی اسکیمیں 8 1
7 تنبیہ 9 1
8 مولانا عبد اللہ خالد خیرآبادی کی حذف وترمیم 10 1
9 پہلی تحریر(مفتی محمد صالح) 11 1
10 (موجودہ دور میں زمین کی خرید وفروخت) 12 9
11 (تجارتی انعامی اسکیمیں) 13 9
12 پہلی تحریر کا جواب 15 9
14 دوسری تحریر(مفتی محمد صالح) 19 1
15 دوسری تحریر کا جواب 27 14
16 شرعاً بیع کسے کہتے ہیں؟ 29 14
17 ’’ماہنامہ مظاہر علوم ‘‘ کی وضاحت 33 1
18 وضاحت 33 17
19 مذکورہ وضاحت کی وضاحت 37 17
20 التباس واختلاف کا دفاع 40 17
21 دار العلوم کراچی کا فتویٰ 40 17
22 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 46 17
23 دار العلوم دیوبند کا فتویٰ 47 17
24 مذکورہ فتوے کا دفعیہ 49 17
25 تجارتی انعامی اسکیمیں 50 17
26 زمین کے کاروبار اور تجارتی انعامی اسکیموں سے متعلق 54 1
27 دارالافتاء امارتِ شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا فتویٰ 54 26
29 بیع عقار کے سلسلے میں دار العلوم کراچی کا مفصل فتویٰ 59 26
30 طلب شدہ وضاحتیں 65 26
31 آپ کی دعاؤں کا طلبگار 67 26
32 بیع عقارقبل القبض 71 1
33 علماء واربابِ افتاء کے لیے مقام فکر ونظر 71 32
34 بیع کی حقیقت 71 32
35 سببِ مشروعیتِ بیع 71 32
36 ارکانِ بیع اور اس کی شرطیں 72 32
37 زمین کے کاروبارسے متعلق بندہ کی تحقیق 83 32
38 زمین کے کاروبار کی مذکورہ صورت سے متعلق سوالوں کے جوابات 86 1
39 حقوق کی بیع 88 38
40 حقوقِ مجردہ کی قسمیں 88 38
41 ۱- شرعی حقوق 88 38
42 ۲- عرفی حقوق 89 38
43 جوابات بابت حقوق 93 38
44 جوابات بابت طویل مدتی کرایہ 94 38
45 جوابات بابت کرایہ داری میں ڈپازٹ 95 38
46 تلخیص جوابات 97 38
47 زمینوں کا کاروبار 97 38
48 حقوق 98 38
49 طویل مدتی کرایہ 98 38
Flag Counter