Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

8 - 66
کرنے کا موقع مل جائے گا۔
افسوس کہ ہم بذات ِخود واشنگٹن کی٢٠١٠ ء میں اعلان کردہ سازشی پالیسی میں فریق ہیں جس کے تحت پاکستانی قوم کی نظریاتی تبدیلی کی خاطر1.4 بلین امریکی ڈالر مختص کیے گئے تھے اسی سازش کے سبب پاکستانی قوم میں لبرل، سیکولر اور روشن خیال طبقات کی تفریق پیدا کرائی گئی جبکہ پاکستانی قوم گزشتہ سات دہائیوں سے ایسے عناصرکے ساتھ خوش اسلوبی سے رہتی چلی آرہی ہے جو ایک اعتدال پسند مسلم معاشرے کی عمدہ ترین مثال ہے جہاں تمام مذاہب اور فرقوں کے لوگ پُراَمن طریقے سے رہتے رہے ہیں جن میں سب ہی شامل ہیں مثلاً خارجی، تکفیری، سلفی، وہابی، قادری، نقشبندی، دیوبندی، بریلوی، شیعہ اور سنی فرقے ہیں لیکن بدقسمتی سے سیاسی و نظریاتی صلیبی جنگ نے پاکستان کے اعتدال پسند مسلم معاشرے کے چہرے کو داغدار کر دیا ہے اس ابتر صورتِ حال کا تدارک کرنے کے لیے ہمیں آئین ِپاکستان میں دیے گئے قومی نظریہ حیات کو محفوظ بنانے کے لیے ایک آسان سا فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
ہماری پارلیمنٹ کو ایک قانون پاس کرنا ہوگا کہ تمام انگلش ا ور اُردو میڈیم سکولوں میں تیسری جماعت سے آٹھویں جماعت تک تمام مسلمان طلبا کے لیے قرآن و سنہ کی تعلیمات لازمی ہوں گی، ہمارے قومی نظریہ حیات کے دونوں عناصر کے مابین توازن پیدا کرنے کا صرف یہی ایک راستہ ہے جس میں جمہوریت ہمارا نظامِ حکمرانی ہوگا اور قرآن و سنہ اِس نظام کو نظریاتی تحفظ فراہم کرے گا۔
 لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے اربابِ اختیار یعنی ہمارے صدر، وزرائے اعظم، چیف جسٹس، گورنرز اور وزرا جنہوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے تحفظ اور دفاع کا حلف اُٹھا رکھا ہے وہ سب قومی نظریہ حیات کے تقدس کو تحفظ فراہم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter