Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

7 - 66
قومی ایکشن پلان یہ تاثر دیتا ہے کہ مذہبی جماعتیں ہی پاکستان میں دہشت گردی کی بنیاد ہیں جبکہ ہماری سیاسی و نظریاتی تفریق کا سبب ہمارا برسر اقتدار طبقہ ہے  جس نے ہمارے معاشرے کو لبرل، سیکولر، روشن خیال اور قوم پرست گروپوں میں تقسیم کر رکھا ہے، مذہبی طبقات نظرانداز ہونے کے سبب نمایاں سیاسی مقام نہیں رکھتے اور نہ ہی حکمرانی سے متعلق معاملات یا پالیسی سازی کے عمل میں ان کا کوئی عمل دخل ہے، وہ تو بذاتِ خود زیادتی کا شکار ہیں، ہمارے عوام انہیں ووٹ نہیں دیتے لیکن اِس کے باوجود اِس طبقے کو ملک میں دہشت گردی کے فروغ کا سبب سمجھنے سے اپنے گناہوں کو چھپانا مقصود ہے۔
لبرل اور سیکولر عناصر ملکی معاملات سے مذہب کو الگ کر دینا چاہتے ہیں کیونکہ اُن کی دانست میں انسانی بقاء کا محور اللہ تعالیٰ کی ذات کی بجائے ترقی پسندانہ نظام ہے اور شخصی خودمختاری کا قائل ہے، اوّلیت اللہ تعالیٰ کی ذات کو نہیں بلکہ انسان کو حاصل ہے بنگلہ دیش اس امر کی واضح مثال ہے۔
 لیکن پاکستان کا معاملہ اس سے بہت مختلف ہے خدانخواستہ اگر ایسی صورتِ حال پیدا ہوئی تو پاکستان ایک طوفان میں گھر جائے گا، کچھ ایسی ہی صورتِ حال ١٩٦٥ئ/١٩٦٦ء میں انڈونیشیا کو درپیش تھی جب وہاںسوشلزم اور کیمونزم کی تبلیغ کی جارہی تھی جس کے خلاف وسیع پیمانے پراحتجاجی تحریک چلی اورخانہ جنگی شروع ہوئی جو ڈیڑھ ملین عوام کی موت کا سبب بنی اور پھر صدر سہارتو نے اقتدار سنبھال لیا، خدانخواستہ اگر ہم گرتی ہوئی صورتِ حال کا تدارک کرنے میں ناکام رہے تو   ہمیں تباہ کن خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ پاکستان کوئی جزیرہ نہیں ہے،   ہمارے پڑوس میں ایران اور افغانستان جیسے انقلابی ممالک ہیں جو خاموش نہیں بیٹھیں گے اور ہماری دینی جماعتوں کو صورتِ حال سے فائدہ اُٹھا کر قیامت برپا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter