Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

9 - 66
کرنے میں ناکام رہے ہیں، موجودہ ابتر صورتِ حال کے تدارک کی ذمہ داری جہاں اربابِ اختیار پر عائد ہوتی ہے وہیں عوام کی بھی اتنی ہی ذمہ داری ہے۔
ہمارے پڑوسی ملک ایران میں ولایت فقیہہ کا نظام حکمرانی نافذ ہے جس کی بنیادیں قرآن و سنہ کے اصولوں پر ہیں جس کی وجہ سے ایرانی عوام غیرملکی پابندیوں، شرائط اورعراقی جارحیت جیسے ہتھکنڈوں سے لڑنے کی نہ صرف طاقت رکھتے ہیں بلکہ انقلابِ اسلامی میں کامیابی و کامرانی سے بھی سرفراز ہوئے ہیں، اسی طرح افغانی عوام بھی افغانستان میں اسلامی ریاست قائم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں اورگزشتہ تین دہائیوں میں اُنہوں نے دُنیا کی بڑی سے بڑی طاقتوں کو شکست سے دوچار کیا ہے وہ اپنے عزم پر سختی سے قائم ہیں ان کا اعلان ہے کہ قابض فوجوں کا ایجنڈا    ان کے لیے قابلِ قبول نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنا ان کی قومی اقدار، روایات اور نظریات کے خلاف ہے۔ نظریاتی قوت ہی کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے اور اِنشا اللہ یہی قوت پاکستان کے روشن مستقبل کا تاریخی فیصلہ د ے گی۔''
(روزنامہ نوائے وقت  ١٢جنوری ٢٠١٧ئ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter