Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

62 - 66
اخبار الجامعہ
( جامعہ مدنیہ جدید  رائیونڈ روڈ   لاہور)
٦ مارچ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ، مولانا رمضان صاحب کی دعوت پر تکمیل بخاری کی تقریب میں شرکت کی غرض سے مدرسہ کشف العلوم کوٹ رادھا کشن تشریف لے گئے جہاں آپ نے بخاری شریف کی آخری حدیث پڑھی اورتفصیلی خطاب فرمایا۔ 
١٦ مارچ کو بعد نمازِ مغرب شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ،مولانا یعقوب صاحب کی دعوت پرجامع مسجد دارُ القرآن مزنگ تشریف لے گئے۔ 
١٨ مارچ کو بعد نمازِ عشاء شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ،مولانا احسان صاحب کی دعوت پر سالانہ ختم نبوت پروگرام میں شرکت کے لیے شیرشاہ کالونی (دبئی ٹاؤن) تشریف لے گئے جہاں آپ نے ختم ِ نبوت کے موضوع پرتفصیلی بیان فرمایا۔ 
١٩مارچ کو بعد نمازِ مغرب حضرت مولانا سیّد محمد شاہد صاحب سہارنپوری مدظلہم جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات فرمائی، حالاتِ حاضرہ پر گفتگو کے بعد واپس تشریف لے گئے۔
٢٣ جمادی الثانی ١٤٣٨ھ/٢٣ مارچ ٢٠١٧ء کو صبح نو بجے جامعہ مدنیہ جدید میں تکمیل بخاری شریف کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر اساتذہ نے طلباء کرام کو دستار ِ فضیلت سے نوازا،ملک بھر سے فاضلین کے عزیزو اَقارب اور علمائِ کرام نے شرکت فرما کر محفل کی رونق کو دوبالا کردیا۔ 
ڈیرہ غازی خان کے حضرت مولانا عبدالقادر صاحب مدظلہم نے بھی حاضرین سے بہت موثر انداز میں خطاب فرمایا ،بعد اَزاں جامعہ کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب مدظلہم نے اپنے خاص انداز سے حاضرین کو وعظ و نصیحت فرمائی،آخری بیان سے پہلے جامعہ جدید کے مہتمم   شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم تشریف لائے اور دورِ حاضر میں عالمِ اسلام کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter