Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

22 - 66
سلسلہ نمبر٢                                                                  قسط  :  ٢ ، آخری
''خانقاہِ حامدیہ'' کی جانب سے اَنوارِ مدینہ میں شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سیّد حسین احمد مد نی قدس سرہ العزیز کے مضامین شائع کرنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے   حضرتکے متوسلین و خدام سے التماس ہے کہ اگر اُن کے پاس حضرت کے مضامین ہوں تواِدارہ کو اِرسال فرما کر عندالناس مشکور اور عنداللہ ماجور ہوں۔ (اِدارہ)
معراجِ جسمانی  ......  ایک ناقابلِ انکار حقیقت  
ملعون مرزا کی خود فریبی 
(  شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی قد سرہ العزیز)  
معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں  :
( سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْرٰی بِعَبْدِہ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَکْنَا حَوْلَہ لِنُرِیَہ مِنْ اٰیٰتِنَا ط  اِنَّہ ھُوَالسَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ) ( بنی اسرائیل :   ١)
یہ ایک بدیہی اور ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ جس طرح انسان اور جملہ مخلوقاتِ عالم اپنے وجود میں خالق و موجد کی محتاج و دست نگر ہیں ٹھیک اسی طرح اُس کی بقاء و زندگی کا مدار بھی رب العزت وپرودگار ِ عالم کی رحمت و مشیت پر ہے، اسی طرح یہ بھی حقیقت واقعیہ ہے کہ موجوداتِ عالم میں اجناس کو اَنواع کا اور اَنواع کو اَفراد کا جامہ پہنانے والی خصوصیات وہ موہوبہ ٔ خدا وندی ہیں جن کو خالق ِارض و سماء نے اپنی مخلوقات میں علیحدہ علیحدہ ودیعت رکھا ہے، نباتا ت کو جمادات پر اگر کوئی فوقیت حاصل ہے تو صرف یہ کہ نباتات میں مادۂ نمو وترقی موجود ہے اور جمادات اس سے محروم، حیوانات کو نباتات پر  اگر کوئی تفوق ہے تویہ کہ اِس میں علاوہ قوتِ نمو کے مادۂ حس و حرکت بھی موجود ہے اور انسان کوحیوانات سے جدا کرنے والی اگر کوئی چیز ہے تووہ صرف اُس کی قوت ادراک و عقل و فہم و فراست ہی ہے جس کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter