Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

20 - 66
توحکومت کا یہ کام خود ان کو کرنا ہے، اپنی عزت و عظمت اپنے علوم اپنی تہذیب وغیرہ کی حفاظت خود اُن کو کرنی ہے اگر دولتمندوں کے ضمیر اِس احساس سے محروم ہیں اپنی پونجی کی خیر منانا ہی وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں تو وہ خود بھی ہلاکت کے گڑھے میں کود رہے ہیں اور قوم کو بھی ہلاکت کے راستہ پر چلا رہے ہیں۔   
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے  : 
( وَاَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَلَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْکُمْ اِلَی التَّھْلُکَةِ وَاَحْسِنُوْا اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ )  (سُورة البقرة  :  ١٩٥ )
 ''اورخرچ کرو اللہ کی راہ میں اور مت ڈالو اپنے آپ کواپنے ہاتھوں ہلاکت میں اور نیکی کرو اور یقینا اللہ کی محبت ان ہی سے ہے جو نیکی کرنے والے ہیں۔ ''
ماں باپ  : 
(١)  ایک صاحب نے دریافت کیا یا رسول اللہ  ۖ  ماں باپ کا حق اولاد پر کیا ہے  ؟  آپ نے فرمایا وہ دونوں تمہاری جنت اور دوزخ ہیں۔ (ابن ماجہ شریف) 
(٢)  ارشاد ہوا  :  افسوس صد افسوس اور حسرت اُس پر جس کے ماں باپ زندہ ہوں اور وہ  اُن کی خدمت کرکے جنت نہ حاصل کر لے۔ (ترمذی شریف) 
(٣)  ایک روایت کامضمون ہے ماں باپ کی نا فرمانی کرنے والا مرنے سے پہلے ضرور  کسی نہ کسی مصیبت میں مبتلا ہوتا ہے ۔(مشکوة شریف اَز بیہقی ) 
بہن بھائی اور عام رشتہ دار  :
 (١)  جو شخص اپنے رزق میں فراخی اور عمر میں برکت چاہتا ہو وہ اپنے کنبہ والوں سے اچھا سلوک کرتا رہے۔ (صحاح) 
(٢)  ایک حدیث کا مضمون ہے کہ بغاوت اور رشتہ داروں سے بدسلوکی تمام گناہوں میں سب سے زیادہ اس کی مستحق ہیں کہ آخرت میں جو کچھ عذاب ہوگا وہ اپنی جگہ پر ہے لیکن اِس دنیا میں بھی اِس کی سزا ملتی ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter