Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

21 - 66
پڑوسی  : 
(١)  ارشاد ہوا  :  خدا کی قسم مومن نہیں ،خدا کی قسم مومن نہیں، خدا کی قسم مومن نہیں  !  عرض کیا گیا کون یا رسول اللہ  ؟  فرمایاجس کا پڑوسی اُس کی ایذاء سے محفوظ نہ رہے۔ (بخاری شریف  ص ٨٨٩) 
(٢)  ارشاد ہوا  :  جبرئیل علیہ السلام برابر پڑوسی کے حق میں مجھے وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے خیال ہونے لگا کہ شاید اِس کو وارث بنادیا جائے گا۔   ١
 (٣)  وہ شخص مومن کہلانے کے قابل نہیں جو اپنا پیٹ بھر لے اور اُس کا پڑوسی بھوکا پڑا رہے۔  ٢ 
عام مسلمان اور عام انسان  : 
رسول اللہ  ۖ  کا ارشاد ہے مسلم وہ ہے کہ اُس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمان محفوظ رہیں اور مومن وہ ہے جس کے خطرہ سے تمام انسان محفوظ رہیں (کسی کو اُس کی طرف سے برائی کا خطرہ نہ ہو)۔  ٣
ارشاد ہوا  :  زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔ (تر مذی شریف  ص١٤) 
عام جاندار  : 
ارشاد ہوا  :  ہر تر جگر والے پر رحم کرنے میں ثواب ہے ۔(بخاری شریف  ص ٨٨٩) 
 (جاری ہے )    
قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل
ماہنامہ اَنوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ اِرسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے  اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ اَنوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی اِدارہ سے وابستہ ہے اِس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اِس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی اِرسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اِس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے اِدارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(اِدارہ)
------------------------------
  ١   مسلم شریف ج ٢ ص ٣٢٩  ،  بخاری شریف ص ٨٨٩   ٢  مشکوة بحوالہ بیہقی   ٣   تر مذی شریف  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter