Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

16 - 66
الشُّبُھَاتِ کَرَاعٍ یَرْعٰی حَوْلَ الْحِمٰی یُوْشِکُ اَنْ یُّوْقِعَہ اَلَا وَاِنَّ لِکُلِّ مَلِکٍ حِمًی اَلَا اِنَّ حِمَی اللّٰہِ فِیْ اَرْضِہِ مَحَارِمُہ اَلَا وَاِنَّ فِی الْجَسَدِ مُضْغَةً اِذَا صَلُحَتْ صَلُحَ الْجَسَدُ کُلُّہ  وَاِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ کُلُّہ  اَلَا وَھِیَ الْقَلْبُ۔ ١
 ''جو حلال ہے وہ کھلا ہواہے ،وہ جو حرام ہے وہ کھلا ہوا ہے اِن دونوں کے درمیان کچھ ایسے معاملے ہیں جو مشتبہ ہیں جن کا حلال یا حرام ہونا ظاہر نہیں، پس جس شخص نے شبہ کی چیزوں سے پر ہیز کیا اُس نے اپنے دین اور آبرو کوبچالیا اور جو شخص شبہ کی چیزوں میں پڑ گیا وہ حرام ہی میں جا دھنسا جیسے کوئی چرواہا شاہی چرا گاہ کے  آس پاس اپنے مویشی چرائے توخطرہ ہے کہ مویشی چرتے چرتے شاہی چراگاہ میں منہ ڈال بیٹھیں۔ یاد رکھو  !  ہر بادشاہ کی مخصوص چراگاہ ہوتی ہے دیکھو شہنشاہ ِ حقیقی یعنی اللہ تعالیٰ کی گویا مخصوص چراگاہ محارم ہیں۔یاد رکھو  !  انسان کے بدن میں ایک گوشت کا ٹکڑا ہے جب وہ درست ہوتا ہے تو (جذباتِ) بدن کا عالَم بھی درست ہوجاتا ہے اور اگروہ خراب ہوجاتاہے توجسمانی( خواہشات اور جذبات  کا سارا )عالَم برباد ہوجاتا ہے ۔یاد رکھو  !  جسمِ انسان کا یہ چھوٹا سا ٹکڑا وہ ہے  جسے قلب کہا جاتا ہے (جو بشری جذبات پر حکمران ہے)۔'' 
اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت  : 
رسو ل اللہ  ۖ   کا ارشاد ہے ایک شخص پردیسی اور دُور دراز سفر میں مارا مارا پھررہا ہے بال بکھرے ہوئے گرد سے اَٹے ہوئے وہ ہاتھوں کو آسمان کی طرف اُٹھاتا ہے اور پکارتا ہے یارب یارب مگر حالت یہ ہے کہ کھانا بھی حرام، پہننا بھی حرام، حرام ہی سے وہ پلا بڑھا ایسے شخص کی دُعا کیا قبول ہو۔  ٢  
 حرام مال سے صدقہ  : 
ارشادِ نبوی ہے ( علیہ الصلٰوة والسلام) مالِ حرام سے صدقہ کیا جائے تو وہ قبول نہیں ہوتا اس 
------------------------------
   ١   بخاری کتاب الایمان رقم الحدیث  ٥٢     ٢   مشکوة   کتاب البیوع  رقم الحدیث  ٢٧٦٠

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter