Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

6 - 66
ترکی کے صدر نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر خبردارکیا تھا کہ پاکستان کی سلامتی کو فتح اللہ گولن طرز کے خطرات کا سامنا ہے جس سے نمٹنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے۔
 واشنگٹن کے مشرق قریب کے بارے پالیسی ساز ادارے کے بقول ترکی بذاتِ خود بھی دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا شکارہے اور پورا ملک اپنے آپ سے حالت جنگ میں ہے جس سے مذہبی اور نسلی طبقات کی تفریق گہری ہوتی جا رہی ہے صدر اُردگان کے حامی اور اُن کے مخالفین اِس تفریق کے اہم اسباب ہیں۔
 اسی طرح پاکستان کی سیاسی و نظریاتی تفریق اُلجھتی اور خطرناک ہوتی جا رہی ہے  جو فوری تدارک کی متقاضی ہے۔ہماری نظریاتی تفریق اور نظریات سے عاری موجودہ نظام حکمرانی ان مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا جو ایک خطرناک صورتِ حال ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں نظام حکومت منتخب کرنے کا اختیار دیا ہے اور جہاں تک اُس کی بنیاد کا تعلق ہے تو وہ'' قرآن و سنہ'' کے اصول ہیں۔ ارشاد ربانی کے تحت ١٩٧٣ء کے آئین میں ہمارے نظریہ حیات کی تشریح ان الفاظ میں کی گئی ہے  : 
''  پاکستان کا نظامِ حکومت جمہوری ہوگا جس کی بنیاد قرآن و سنہ کے اصولوں پر ہو گی  '' 
لیکن بدقسمتی سے ہم نے قرآن و سنہ کے اصولوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے صرف جمہوریت کو ہی ترجیح دی ہے، نہ ماضی کی کسی حکومت کو نہ موجودہ حکومت کو اور نہ ہی متعدد مذہبی جماعتوں میں سے کسی کو یہ توفیق ہوئی ہے کہ وہ قوم کی نظریاتی شناخت کو محفوظ بنانے کی طرف توجہ دیتا۔
 ہم اپنے بچوں کو مسلم شناخت دینے میں ناکام ہوئے ہیں کیونکہ ہمارا نظامِ تعلیم قرآن و سنہ کے اصولوں سے یکسر عاری ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter