Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

61 - 66
(٥) بعض کے نزدیک شوال میں ہوئی ہے۔ 
چنانچہ علامہ سیّد محمد زرقانی رحمہ اللہ تحریر فرماتے ہیں  : 
( وَلَمَّا کَانَ فِیْ شَھْرِ رَبِیْعِ الْاَوَّلِ) اَوِلْاٰخِرِ اَوْ رَجَبٍ اَوْ رَمَضَانَ اَوْ شَوَالٍ اَقْوَالُ خَمْسَة ( اُسْرِیَ بِرُوْحِہ وَجَسَدِہ یَقْظَةً ) ۔  ١  
''جب ربیع الاوّل کا مہینہ ہوا،یا ربیع الآخر کا، یا رجب کا، یا رمضان کا،یا شوال کا   اِس سلسلہ میں یہ پانچ اقوال ہیںتو آپ کو رُوح مع الجسم بیداری کی حالت میں معراج کرائی گئی۔''
ایسی صورت میں قطعی و یقینی طور پر یہ سمجھ لینا کہ شب ِ معراج رجب کی ستائیسویں شب ہی ہے انتہائی غلط ہے، اِسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ واقعہ معراج مشہور قول کے مطابق بعثت کے گیارہویں سال پیش آیا ہے اِس کے بعد آنحضرت  ۖ  تقریبًا بارہ سال حیات رہے ہیں ،کیا آپ نے اِن بارہ سالوں میں اِس شب میں کوئی خاص عمل کیا ہے  یا  لوگوں کو ترغیب دی ہے  ؟
احادیث وسیر کی کتابوں پر نظر ڈالیے آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ سب کتب اِس سلسلہ میں خاموش ہیں، اسی طرح صحابہ کرام کے سو سالہ دور پر نظر ڈالیے وہاں بھی اس شب کے متعلق کچھ نظر نہیں آتا، آگے تابعین و تبع تابعین کا دور بھی اِس سے خالی نظر آتا ہے۔ 
الغرض قصہ مختصر یہ ہے کہ چونکہ اِس شب کی بابت احادیث ِ مبارکہ میں نہ کوئی خاص نماز آئی اور  نہ روزہ رکھنا اور چراغاں کرنا اس لیے ہمیں اس شب کی فضیلت کا اعتقاد رکھتے ہوئے اِن اُمور کی انجام دہی سے گریز کرنا چاہیے اور سلف ِ صالحین کے طریقہ کو اپنا نا چاہیے کہ اِسی میں فلاح اور نجات ہے۔ (جاری ہے)
------------------------------
  ١     الزرقانی شرح المواہب اللدنیة  ج ١  ص ٣٥٥

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter