Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

63 - 66
انحطاط اور اُس کے تدارک کی اجتماعی کوشش کی اہمیت پر زور دیا، حضرت مہتمم صاحب کے بیان کے بعد جامعہ جدید کے فضلاء میواتی برادران نے جامعہ اور اساتذہ کی مدح میں لکھا گیا ترانہ سامعین کو سنایا۔
آخر میں مہمانِ خصوصی حضرت مولانا ڈاکٹر محمد عبد الحلیم صاحب چشتی مدظلہم العالی نے اختتامی درس دیا جس میں محدثانہ نکات بیان فرماتے ہوئے فقہاء اور ائمہ مجتہدین کے مرتبہ عالی پر روشنی ڈالی، اِجتماعی دُعا سے قبل فارغ التحصیل طلباء میں سے سات کااِجتماعی نکاح ہوا بعد اَزاں جامعہ کے فضلاء کی دستار بندی ہوئی۔
اِس مبارک تقریب میں کثیر تعداد میں فضلاء کے عزیز واَقارب اور معزز حضرات اور دیگر بہت سے مہمانانِ گرامی ملک بھر سے تشریف لائے ، صبح نو بجے تقریب کا آغاز ہو کر دوپہرایک بجے اِختتام ہوا۔ 
٢٥ مارچ کو بعد نمازِ عشاء شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ،فاضلِ جامعہ  مولانا عبدالرؤف صاحب کی دعوت پر اُن کے مدرسہ جامعہ سیّدنا عمر بن خطاب قصور میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریب ِدستار بندی و تقسیمِ اسناد میں شرکت کے لیے تشریف لے گئے جہاںآپ نے دین کی بنیادی چیزیں سیکھنے پر زور دیا، قبل ازیںمولانا فہیم صاحب کے اصرار پر بعد نمازِ مغرب جامعہ تعلیم القرآن کھڈیاں خاص میں حضرت نے اتباعِ سنت کی اہمیت پر جامع بیان فرمایا۔ 
٢٥ جمادی الثانی ١٤٣٨ھ/٢٥ مارچ ٢٠١٧ء کو جامعہ مدنیہ جدید میں سالانہ امتحانات منعقد ہوئے اور ٢   رجب المرجب سے جامعہ میں سالانہ تعطیلات ہوگئیں۔
٢٦  مارچ کو بعد نمازِ مغرب جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا کے شیخ الحدیث حضرت مولانا منیر احمد صاحب منور مدظلہم جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مہتمم صاحب سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات فرمائی۔
٢٢ رجب ١٤٣٨ھ/٢٤ اپریل ٢٠١٧ء کو اِمتحانی مرکزجامعہ مدنیہ جدید میں وفاق المدارس کے سالانہ اِمتحانات منعقد ہوں گے جس میں جامعہ کے کل 173 طلباء شرکت کریں گے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter